• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کو غیر فوجی بنایا جا سکتا ہے: عبدالفتاح السیسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 25, 2023
0 0
A A
فلسطینی ریاست کو غیر فوجی بنایا جا سکتا ہے: عبدالفتاح السیسی
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ ،25نومبر( :)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کو غیر فوجی بنایا جا سکتا ہے اور اس کے لیے بین الاقوامی سیکیورٹی کی عارضی موجودگی اسے اور اسرائیل دونوں کو ضمانت فراہم کر سکتی ہے۔السیسی نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور بیلجیم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کے ساتھ قاہرہ میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا: ’’ ہم کہتے ہیں کہ ہم اس ریاست کو غیر فوجی بنانے کے لیے تیار ہیں اور ہم اس وقت تک وہاں مسلح افواج کی موجودگی کی ضمانت دے سکتے ہیں جب تک کہ ہم اسرائیل اور فلسطینی ریاست کے لیے سلامتی حاصل نہیں کر لیتے۔ ان افواج میں نیٹو ، اقوام متحدہ ، عرب یا امریکی افواج شامل ہو سکتی ہیں۔”السیسی نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں کوئی ایسا سیاسی حل فی الوقت دستیاب نہیں ہے جس کے تحت 4 جون 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک فلسطینی ریاست تشکیل دی جا سکے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔عرب ممالک نے ان تجاویز کو مسترد کر دیا ہے کہ اسرائیل کے موجودہ فوجی آپریشن کے خاتمے کے بعد ایک عرب فورس غزہ کی پٹی میں سکیورٹی فراہم کرے۔اسرائیل کی یہ کارروائی غزہ پر کنٹرول رکھنے والے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف 2007 سے جاری ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ماسکو میں مسلمان ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں۔اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اس ہفتے لندن میں صحافیوں کو بتایا کہ عرب ریاستیں غزہ کی پٹی میں نہیں جانا چاہیں گی جو اسرائیل کے فوجی حملے سے ایک ’’ویسٹ لینڈ‘‘ یا ضائع شدہ زمین میں تبدیل ہو جائے گا۔” انہوں نے مزید سوال کیا کہ ’’ وہ کیسے حالات ہوں گے جن کے تحت ہم میں سے کوئی بھی وہاں اس حیثیت میں جانا چاہے گا کہ اسے دشمن سمجھا جائے اور اسے ایک ایسے فریق کی حیثیت سے دیکھا جائے جو وہاں اسرائیل کی طرف سے کی گئی بربادی سے نمٹنے کی خاطر وہاں موجود ہو؟‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist