• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرست

چین 5 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز کے ساتھ دوسرے، کوریا 5 گولڈ، 3 سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 31, 2024
0 0
A A
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرست
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ( آئی این ایس انڈیا ) پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ تیسرے روز بھی جاری ہے، جاپان 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سر فہرست ہے جبکہ چین اور کوریا 5، 5 گولڈ میڈلز حاصل کرکے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ اولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے تیسرے روز ویمنز 10 میٹر ائیر رائفل میں کوریا کی بین ہیون نے اولمپک ریکارڈ برابر کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا۔16 سالہ ایتھلیٹ نے 251.8 پوائنٹس اسکور کیے۔ مینز 10 میٹر ائیر رائفل میں چین کے شینگ لی ہائو نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، سوئیڈن نے چاندی اور کروشیا نے برانز میڈل جیتا۔مینز ڈائیونگ کے 10 میٹر سنکورانائزڈ پلیٹ فارم میں چین نے سونے، برطانیہ نے چاندی اور کینیڈا نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ایکوسٹرین کے ٹیم جمپنگ ایونٹ میں برطانیہ نے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، پیرس اولمپکس میں یہ برطانیہ کا پہلا گولڈ تھا، برطانیہ نے دوسر ا گولڈ مینز سائیکلنگ ماؤنٹین بائیک کے کراس کنٹری ایونٹ میں تھامس پڈکاک کی کامیابی کے ساتھ جیتا۔ اس ایونٹ میں فرانس نے چاندی اور جنوبی افریقہ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ایکوسٹرین کے انفرادی جمپنگ فائنل میں جرمنی کے مائیکل جنگ نے گولڈ میڈل جیتا جس کے ساتھ وہ 3 اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے رائیڈر بن گئے۔ مینز ٹیم آرچری کا گولڈ میڈل جنوبی کوریا کے نام رہا جس نے میزبان فرانس کو 5-1کے اسکور سے ہرایا، ترکیے نے برانز میڈل جیتا۔فرانس نے مینز سنگلز کینوئنگ سیلالوم میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، برطانیہ نے چاندی اور سلواکیہ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ٹیبل پر کینیڈا نے بھی گولڈ کا کھاتہ کھول لیا، اُس نے جوڈو کے ویمنز 57 کلو گرام میں کرسٹا ڈیگیوچی کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتا۔اولمپکس کی تاریخ میں کینیڈا کا جوڈو کے مقابلوں میں یہ پہلا گولڈ میڈل ہے، کوریا نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔مینز اسکیٹ بورڈنگ میں جاپان کے ہوری گومی یوٹو نے اپنے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتا، دوسری اور تیسری پوزیشن امریکا کی رہی۔جوڈو کے مینز 73 کلو گرام میں آذربائیجان کے ہدایت حیدروف نے سونے کا تمغہ جیتا، فرانس کے یوہان بینجمن چاندی کے تمغے کے حقدار ٹھہرے۔اس کے علاوہ آرٹسٹک جمناسٹکس مینز ٹیم ایونٹ میں جاپان نے گولڈ میڈل جیت لیا، چین نے سلور اور امریکا نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔پیرس اولمپکس میں اب تک جاپان 6 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔چین 5 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز کے ساتھ دوسرے، کوریا 5 گولڈ، 3 سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist