• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ملک کے عوام خوش ہیں کہ مودی حکومت کے محض چند مہینے رہ گئے ہیں :ممتا بنرجی

سی بی آئی اور ای ڈی کے ذریعہ اپوزیشن کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 24, 2023
0 0
A A
ملک کے عوام خوش ہیں کہ مودی حکومت کے محض چند مہینے رہ گئے ہیں :ممتا بنرجی
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ 23نومبر : وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت اور وزیرا عظم مودی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی اور ای ڈی کے ذریعہ اپوزیشن کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ملک کے عوام خوش ہیں کہ مودی راج کو اب محض تین ماہ رہ گئے ہیں ۔تبدیلی آئے گی اور ملک کے عوام راحت کی سانس لیں گے ۔لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر پارٹی ورکروں کی میٹنگ سے خطاب کے دوران ممتا بنرجی نے کہا کہ ‘‘میں نے سنا ہے کہ سرحد کی حفاظت کرنے والا بی ایس ایف سب سے زیادہ گائے اور کوئلے کا پیسہ کھاتا ہے ۔ کوئلے کو کون کنٹرول کرتا ہے ؟ سی آئی ایس ایف موجود ہے ۔ گائے یوپی، ایم پی، راجستھان سے آتی ہیں۔ کیا یہ لوگ پیسے نہیں کھاتے ؟ ہم میں سے بہت سے لوگ آج جیل میں ہیں۔مگر ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لایا گیا ہے ۔ممتا بنرجی نے ورکروں سے کہا کہ علاقے میں یہ پیغام عام کردیں کہ مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال کرکے ہمیں کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ہم بنگال کے عوام کی آواز ہم بلند نہیں کرسکے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ 100 دن کے کام کی ادائیگی نہیں کر رہے ہیں۔ وہ ہم سے پیسے لیتے ہیں۔ اور پیسہ ہمارا ہے ۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ لوگ صرف نام تبدیل کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔بابو کے نام پر اسٹڈیم کا نام رکھا جارہا ہے ۔میٹرو سٹیشن کا رنگ گہرا ہو رہا ہے ۔ ہمیں خطوط بھیج رہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ممتا بنرجی نے ٹیم انڈیا کے پریکٹس کا ٹی شرٹ زعفرانی کیئے جانے پر سخت تنقید کی تھی۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاست کی سرحد پار سے مویشیوں اور کوئلے کی اسمگلنگ کا پیسہ کون کھاتا ہے ؟ ذمہ داری مرکز کیوں نہیں لیتی ہے ؟ ملک میں بے روزگاری کیوں بڑھ رہی ہے ؟ بینک کا کیا ہوگا؟ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک کے عوام بہت خوش ہیں کہ مودی حکومت کی زندگی صرف 3 ماہ ہے ۔بنگل گلوبل تجارتی کانفرنس کے بعد لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر منعقد میٹنگ میں ممتا بنرجی نے کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں صرف ساڑھے تین ماہ باقی ہیں۔ اس لیے ترنمول کانگریس کوئی وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی۔ ابھیشیک بنرجی نے آنکھوں کی تکلیف کی وجہ سے آج ورچوئل تقریر کی۔ تمام ممبران اسمبلی، ایم ایل اے ، صدر، بلاک صدر اور پارٹی کے سبھی لیڈر اور کارکن موجود ہیں۔ترنمول لیڈر نے میٹنگ میں کئی اہم ہدایات دیں۔ لوک سبھا انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ممتا نے ایک بار پھر عوامی رابطہ پروگرام کا اعلان کیا۔ انتخابات سے پہلے مرکز کے خلاف ترنمول کا ایک ٹول 100 دنوں کے کام کے بقایا جات کی وصولی ہے ۔ ممتا بنرجی نے تحریک کے نئے پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا گروپ بندی سے اوپر اٹھ کر کام کریں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ اگر ہمارے چار لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا ہے تو ہم ان کے 8لوگوں کو جیل میں ڈال دیں گے ۔مرکزی حکومت میں کرپشن بہت بڑھ گئی ہے ۔ 70 ہزار لوگ ملک چھوڑ گئے ۔ جب آپ تشدد زدہ ماحول بناتے ہیں تو یہی حال ہوتا ہے۔مرکزی حکومت سپریم کورٹ کا حکم نہیں مانتی ہے ۔ میں نے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے خود مرکزی حکومت سے بات کی مگر ہماری بات نہیں سنی گئی ہے ۔اس لئے ہمارے پاس تحریک چلانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist