• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ نگر اوکھلا میں بڑھتے جرائم کیخلاف لوگ سڑکوں پر اترے

جامعہ نگر کوارڈینشن کمیٹی کے بینر تلے مقامی ذمہ دار وں نے پر امن بیداری مارچ نکالا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 23, 2023
0 0
A A
جامعہ نگر اوکھلا میں بڑھتے جرائم کیخلاف لوگ سڑکوں پر اترے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،22؍جون، : ہمارا سماج :جامعہ نگر کوارڈینیشن کمیٹی اور مقامی ذمہ دار حضرات کے تعاون سے جامعہ نگر اوکھلا علاقے میں بڑھتے جرائم کے خلاف ایک پر امن بیداری مارچ نکالا گیا جو ذاکر نگر ڈھلان سے شروع ہوکر ذاکر نگر مین روڈ بٹلہ ہاؤس مارکیٹ سے خلیل اللہ مسجد سے نفیس روڈ پہلوان چوک مسجد النور ہوتے ہوئے بٹلہ ہاؤس چوک پر ختم ہوا، علاقہ کو نشہ اور جرائم سے پاک کرنے کے لئے مہم کے طور پر بیداری مارچ میں حصہ لینے والوں میں جامعہ نگر کوارڈینشنکمیٹی کے کنوینر عرفان اللہ خان، ڈاکٹر انوار الاسلام، مولانا عبدالرحمن عابد ، عبدالغفار خان ، ڈاکٹر تاجدالدین انصاری، کمال احمد ، منصور احمد ، نوشاد احمد ، محمد آصف آر ڈبلیو اے ابوالفضلسے سابق ممبر اسمبلی آصف محمد خان اور شعیب دانش کونسلر نے بٹلہ ہاؤس مارکیٹ میں جلوس کا استقبال کیا ، فیصل خان، احمد صاحب , افضل انصاری، ساجد انس ، عبدالواجد منا ، ابرار مکی ، عظیم اختر وغیرہ کے علاوہ علاقہ کے نوجوانوں اور خواتین کی متعدد ٹیموں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ، کنوینر جامعہ نگر کوارڈینیشن کمیٹی عرفان اللہ خان نے مارچ کے مقصد اور اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوے کہا کہ یہ مارچ علاقہ میں پھیلتی ہوئی نشہ کی لعنت کے خلاف اور علاقہ میں بڑھتے ہوئے کرائم کے خلاف عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز ہے علاقہ کو پرامن بنانے کے لئے یہ پہلا قدم ہے اور چونکہ جامعہ نگر علاقہ ایک طرح سے مینی ہندوستان کہا جاتا ہے یہاں ملک کے ہر خطے سے لوگ آ کر بستے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کرائم سے محفوظ رہیں اور اچھی تعلیم حاصل کرکے خوب ترقی کریں تو آپ کو اپنے گھروں سے باہر نکلنا ہوگا اجتماعی کاموں میں اپنی ذمہ داری کو ایسے ہی پورا کرنا ہوگا جس طرح آج آپ لوگوں نے اتحاد و بیداری کا ثبوت دیا ہے.انہوں نے مزید کہا کہ عیدالاضحی کے بعد اسی طرح کا مارچ شاہین باغ، اوکھلا وہار اور غفار منزل وغیرہ میں بھی کیا جائے گا اور دیگر اصلاحی پروگرام بھی منعقد کئے جائیں گے تاکہ پورا علاقہ اتحاد و اجتماعی قوت کے ساتھ اس برائی کا مقابلہ کر سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist