• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اقلیتی وزارت کے امتیازی حکم کے خلاف عدالت میںPIL دائر، 5 اپریل کو سماعت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2023
0 0
A A
اقلیتی وزارت کے امتیازی حکم کے خلاف عدالت میںPIL دائر، 5 اپریل کو سماعت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور، حکومت ہند کے حج ڈویڑن سے 20 مارچ 2023 کو ایک غیر آئینی اور امتیازی حکم جاری کیا گیا تھا، جس کے مطابق اس سال صرف مرکزی پولیس فورس کے ملازمین کو حج 2023 کے دوران بطور حج افسر اور حج اسسٹنٹس کوسعودی عرب میں خدمات کے لیے منتخب کیا جائے گا۔اس پر سپریم کورٹ کے وکیل اور ثالث(اربیتراٹور) اسلم احمد نے اپنے میڈیا بیان میں کہا کہ دوسری ریاستوں اور محکموں میں کام کرنے والے مسلم ملازمین کو اس بار حج سروس سے انکار کیا گیا ہے، درخواست گزار عامر جاوید نے اس غیر آئینی حکم کے سلسلے میں 23 مارچ کو اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی سے اپیل کی تھی کہ وہ اس حکم کو تبدیل کریں اور آئینی بنیادی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے ہر بار کی طرح اس بار بھی تمام ریاستوں اور محکموں کے ملازمین کا انتخاب کریں۔ لیکن جب وزارت کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا تو عرضی گزار نے اس حکم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہویے مفاد عامہ کی عرضی(PIL ) نمبر 4173/2023 دایر کی ہے جس کی سنویی چیف جسٹس والی ڈویڑن بینچ آنے والی اپریل کو سنوایی ۔اس سلسلے میں مزید بات کرتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن کی ایڈوائزری کمیٹی کے سابق ممبر اور PIL کے درخواست گزار کے دہلی ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ رئیس احمد نے کہا کہ اگر تمام ریاستوں سے ملازمین کا انتخاب نہیں کیا جاتا ہے تو حج کے دوران حاجیوں کو لسانی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔، کیونکہ تمام حاجی صرف انگریزی، ہندی یا اردو نہیں جانتے، پورے بھارت سے دوسری زبانیں بولنے والے بھی حج پر جاتے ہیں، ایسے میں ان علاقائی زبانیں بولنے والے حاجیوں کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا، اس کا تصور کرنا بھی مشکل ہے۔ جس کی وجہ سے حج کمیٹی اور قونصلیٹ جنرل آف انڈیا جدہ کو نہ صرف لسانی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا بلکہ ساتھ ہی ہندوستان سے جانے والے لاکھوں حاجیوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔یاد رہے کہ پٹیشنر ایڈوکیٹ عامر جاوید نے حال ہی میں الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک PIL دائر کی کرکے اتر پردیش میں لاکھوں لوگوں کو کورونا وبا کے دوران اسکولوں کی جانب سے ان کے والدین کو 15 فیصد اضافی فیسیں واپس کرنے کے آرڈر کرایے تھے۔
، جس سے لاکھوں لوگوں کو راحت ملی۔ جس کے لیے ایڈوکیٹ اسلم احمد اور ان کی ٹیم نے قانونی لڑایی لڑی تھی، اب اس قانونی لڑایی کے معاملے میں ان کی ٹیم میں ایڈوکیٹ شبستہ نبی، ایڈوکیٹ رئیس احمد، ایڈوکیٹ شیو کمار چوہان، اور ایڈوکیٹ روہت ایم سبرامنیم بھی عدالت میں ہیں۔ اس غیر آئینی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف قانونی جنگ میں اکٹھے ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist