• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

پائلٹ کی غلطی سے یوکرین کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
پائلٹ کی غلطی سے یوکرین کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی ساختہ ایف-16 لڑاکا طیاروں کو یوکرین پہنچانے کے چند ہفتوں بعد یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس کا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔جمعرات کو یوکرین کی فوج نے تصدیق کی کہ گذشتہ پیر کو ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا تھا اور اس کا پائلٹ مارا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ روسی حملے کو پسپا کرتے ہوئے کریش ہونے سے قبل ایف 16 لڑاکا طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا کہ یوکرینی فوج سے تعلق رکھنے والا ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ گذشتہ پیر کو ایک حادثے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ "پائلٹ کی غلطی کا نتیجہ” تھا۔وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اہلکار نے مزید کہا کہ ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ طیارہ روسی فائرنگ سے نہیں مارا گیا، حالانکہ یہ واقعہ یوکرین میں داغے گئے روسی میزائل بیراج کے دوران پیش آیا۔خبر رساں ادارے رائیٹرز نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ ’’ایسا نہیں لگتا کہ طیارہ گرنے کا واقعہ روسی فوجی کارروائی کا نتیجہ تھا‘‘۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے منگل کو اطلاع دی کہ ان کے ملک نے اس ہفتے حملوں کے دوران روسی میزائلوں کو مار گرانے کے لیے پہلی بار ایف-16 لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا۔یوکرین کے قبضے میں موجود چند ایف-16 لڑاکا طیاروں میں سے ایک کے گرنے کی اطلاعات کئیف کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو سکتی ہیں، جس نے کئی مہینوں تک مغربی اتحادیوں سے ان جنگی طیاروں کے حصول کی اپیلیں کیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے گذشتہ سال یورپی یونین کو یوکرین کو ’ایف سولہ‘ جنگی طیاروں کی فراہمی کی اجازت دی تھی۔کیف کو امید ہے کہ جدید مغربی طیارے اس کی افواج کو میدان جنگ میں فائدہ دیں گے خاص طور پر روسی میزائلوں کو مار گرانیمیں مدد کے ساتھ اگلے مورچوں پر فوجیوں کی حفاظت میں بھی مدد فراہم کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist