• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2026
0 0
A A
آسٹریلیا میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا،(یو این آئی) آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی کے جنوب مغرب میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چھوٹا طیارہ تباہ ہونے سے طیارے کا پائلٹ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کی فراہمی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایمرجنسی سروسز کو جمعرات کی صبح سڈنی سے 105 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع چھوٹے قصبے بیرِیما کے قریب طیارہ حادثے کی اطلاع موصول ہوئی جو ایک کھیت میں گرا تھا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر50 سالہ پائلٹ کو طیارے کے ملبے سے نکالا اور ایمبولینس کے عملے نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ اس کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آسٹریلیا میں تباہ ہونے والے طیارے سے ایندھن کا معمولی اخراج بھی ہوا جبکہ احتیاطی تدابیر کے طور پر فائر فائٹرز کو بھی موقع پر تعینات کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہوا بازی کے حکام کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    اپریل 17, 2026
    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    اپریل 17, 2026
    بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو سپریم کورٹ سے راحت  دینے سے انکار ،ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

    بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو سپریم کورٹ سے راحت دینے سے انکار ،ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

    اپریل 17, 2026
    ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ

    ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ

    اپریل 17, 2026
    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

    اپریل 17, 2026
    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    بھارت اور آسٹریا نے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے

    اپریل 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist