• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 14, 2025
0 0
A A
لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند
Share on FacebookShare on Twitter
لندن(ہ س)۔ایک طیارے کے گِر کر تباہ ہونے کے سبب لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ایسیکس پولیس کو برطانوی وقت کے مطابق اتوار کی شام کو چار بجے 12 میٹر لمبے جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع دی گئی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق انھوں نے ایئرپورٹ کے قریب ’آگ کے گولے‘ کو دیکھا تھا۔ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام عوام کو مزید پیش رفت سے آگاہ رکھیں گے اور پیر کو ایئرپورٹ سے ہوائی سفر کرنے والے مسافر اپنی اپنی ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں۔اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ڈچ کمپنی زیوش ایوی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر اس کی فلائٹ ایس یو زیڈ ون ’حادثے کا شکار‘ ہوگئی ہے۔نیدرلینڈز کی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ حادثے کی تحقیقات میں حکام کی مدد کر رہی ہے اور ان کی نیک خواہشات ’متاثر ہونے والے افراد‘ کے ساتھ ہیں۔یہ جہاز ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ کی طرف سفر سے قبل یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے کروشیا کے شہر پولا گیا تھا۔ اس جہاز کو اتوار کی شام کو لیلیستات ایئرپورٹ روانہ ہونا تھا۔ایسیکس سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ جون جونسن اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ جہازوں کو دیکھ رہے تھے اور اسی وقت انھوں نے جہاز کے زمین پر گِرنے کے بعد ایک ’آگ کا بڑا گولہ‘ دیکھا۔جون جونسن کے بیٹے ’جہازوں میں دلچسپی‘ رکھتے ہیں اور اسی لیے وہ اپنے بچوں اور اہلیہ کے ہمراہ ایئرپورٹ آئے تھے۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’آپ پائلٹس کو مسکراتا ہوا دیکھ سکتے تھے اور ہم بھی مْسکرا دیے۔ پھر اس جہاز نے 180 ڈگری کا موڑ لیا اور ٹیک آف کے مقام پر چلا گیا۔ اس کے انجنوں نے کام کرنا شروع کر دیا تھا اور وہ رن وے پر چل رہا تھا۔‘’تین یا چار سیکنڈز کے بعد یہ ٹیک آف کر گیا۔ اس کے بعد اس نے بائیں طرف جھکنا شروع کر دیا۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist