• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم مودی نے پریکشا پہ چرچا میں طلبہ سے گفتگو کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2026
0 0
A A
وزیراعظم مودی نے پریکشا پہ چرچا  میں طلبہ سے گفتگو کی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پریکشا پہ چرچا (پی پی سی) 2026 کے دوسرے ایپی سوڈ میں کوئمبٹور، رائے پور، دیوموگرا اور گوہاٹی سمیت مختلف علاقوں کے طلبہ سے بات چیت کی۔ وزیرِ اعظم نے امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے اس مکالماتی پروگرام کو جاری رکھا۔ اس سال پی پی سی کا خصوصی ایڈیشن ہندوستان کے کئی مقامات تک پھیلا ہوا تھا جو ملک کے وسیع تنوع اور جذباتی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔وزیرِ اعظم نے کوئمبٹور میں سیشن کا آغاز کرتے ہوئے طلبہ کا ونکّم کہہ کر پُرتپاک استقبال کیا اور تعلیم کو جذبے اور تخلیقی صلاحیت سے جوڑنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے پڑھائی کی تھکن اور ذہنی دباؤ دور کرنے کے لیے طلبہ کو فنونِ لطیفہ کے استعمال کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ پڑھائی اور فن کو الگ الگ مت دیکھو۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ صنعت کے ماہرین سے رابطہ کریں تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ حقیقی دنیا میں کام کس طرح ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کم عمری سے ہی اسٹارٹ اپس اور اختراعات کو تلاش کرنے کی اہمیت کا بھی ذکر کیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے وکست بھارت2047کے موضوع پر کہا کہ ہر شہری کے چھوٹے چھوٹے اقدامات ہی قوم کی پیش رفت کی بنیاد بنتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ نظم و ضبط ہی ترقی کی کنجی ہے۔ انہوں نے دیسی مصنوعات کی حمایت کرتے ہوئے طلبہ سے ووکل فار لوکل کو فروغ دینے کی بھی اپیل کی۔مسٹر مودی نے کہا کہ ظم و ضبط ہی اصل کنجی ہے، حوصلہ افزائی صرف اس میں اضافہ کرتی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مسلسل کوشش کے بغیر صرف ترغیب ، ناکافی ہے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کی غلامی سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایک طاقتور استاد کے طور پر اپنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیکھنے اور کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ تعلیم اور ذاتی دلچسپیوں کے درمیان توازن سے متعلق خدشات پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے طلبہ کو یقین دلایا کہ دونوں ایک دوسرے کے معاون ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ شوق اور کھیل کے لیے باقاعدگی سے وقت نکالا جائے، کیونکہ یہ توازن برقرار رکھنے اور لچک پیدا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کو زندگی کا حصہ بنانا بے حد ضروری ہے ۔وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیمی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونا ہمہ جہت ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔ انہوں نے عملی مطالعہ کی تکنیکوں کی بھی سفارش کی، جیسے صرف پڑھنے کے بجائے لکھ کر مشق کرنا اور اُن ساتھیوں کی مدد کرنا جو پڑھائی میں دشواری محسوس کر رہے ہوں، تاکہ سیکھنے کا عمل مزید مضبوط ہو سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist