• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پی ایم مودی کے ’من کی بات‘ کی سارے جہاں میں دھوم: پروفیسر جسیم محمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2023
0 0
A A
پی ایم مودی کے ’من کی بات‘ کی سارے جہاں میں دھوم: پروفیسر جسیم محمد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،27اپریل ،پریس ریلیز؍ہماراسماج :ہندوستان کے ہر دلعزیز وزیر اعظم نریندر مودی جی کی آل انڈیا ریڈیو کے ذریعہ نشر ہونے والے پروگرام ’من کی بات‘ کی پوری دنیا میں دھوم ہے۔ آج 23 کروڑ سے زیادہ لوگ ’من کی بات‘ پروگرام کو پابندی سے سنتے ہیں۔ 17.6 فیصد لوگ ریڈیو پر ’من کی بات‘ سنتے ہیں، اور ساتھ ہی دنیا میں 44.7 فیصد لوگ ٹی وی پر پی ایم مودی کا پروگرام دیکھتے ہیں۔‘‘ یہ بیان ’سنٹر فار نریندر موڈی اسٹڈیز‘ کے چیئرمین پروفیسر جسیم محمد نے دیا ہے۔دراصل پروفیسر جسیم محمد نے ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی کئی جلدوں میں کتاب ترتیب دی ہے۔ اس تعلق سے وہ بتاتے ہیں کہ ’’میں نے 2016 میں پہلی بار ’من کی بات‘ پروگرام کو کتابی شکل دی اور 2 کاپی معزز وزیر اعظم نریندر مودی جی کو بطور تحفہ پیش کیا۔‘‘ وہ کہتے ہیں کہ ’’دنیا ان کے نظریات اور کاموں کو سن رہا ہے۔ ملک کی تعمیر میں نریندر مودی جی اپنا ہر لمحہ دے رہے ہیں۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ مہاتما گاندھی جی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی ایسے لیڈر ہیں جنھوں نے عام لوگوں کے جذبات کو محسوس کیا ہے، انھیں سمجھا ہے۔‘‘قابل ذکر ہے کہ ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی کتاب کی اب تک 6 جلدیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ ہندی میں ترتیب دی گئی یہ کتابیں سنٹر فار نریندر مودی اسٹڈیز (نمو سنٹر)، نئی دہلی کی ویب سائٹ پر موجود ہے جہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا نریندر مودی کی شخصیت اور ان کے کارناموں پر مبنی کچھ انگریزی کتابیں بھی سنٹر فار نریندر مودی اسٹڈیز کی ویب سائٹ پر موجود ہیں پروفیسر جسیم محمد کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی یہ کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پیسے نہیں دینے ہوں گے، لیکن کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے والا ہر شخص اپنے ہاتھ سے کہیں بھی ایک پودا ضرور لگائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist