• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

پی او کے بھارت کا حصہ ہے، اسے واپس لیا جائے گا: شاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2024
0 0
A A
پی او کے بھارت کا حصہ ہے، اسے واپس لیا جائے گا: شاہ
Share on FacebookShare on Twitter

سیرم پور، (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو مضبوطی سے کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے ) ہندوستان کا حصہ ہے اور اسے واپس لیا جائے گا۔ آج ہگلی ضلع کے سیرم پور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کبیر شنکر بوس کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، "پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے اور ہم اسے واپس لیں گے ۔” انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ پانچ برسوں میں وادی کشمیر میں کوئی پتھراؤ کا واقعہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی ہڑتال ہوئی ہے ۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ اب جموں و کشمیر مکمل طور پر مربوط ہو گیا ہے اور لوگ موجودہ حالات میں بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے دہرایا، "اب پی او کے میں آزادی کے لیے ہڑتالیں اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ہم اسے واپس لیں گے ۔” انہوں نے کانگریس کی قیادت والے انڈیا گروپ پر ملک کی صلاحیت کو کم کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے پاکستان کے پاس ایٹمی بم رکھنے کے حوالے سے کانگریس لیڈر منی شنکر ایر اور پیپلز کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ کے بیانات کی بھی مذمت کی۔ مسٹر شاہ نے سیاسی جماعتوں پر اقربا پروری کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، وہ اپنے رشتہ داروں کو وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور وزیر بنانے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ تمل ناڈو میں ایم کے اسٹالن، مہاراشٹر میں شرد پوار اپنی بیٹی اور مغربی بنگال میں ممتا بنرجی اپنے بھتیجے کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔ سونیا گاندھی چاہتی ہیں کہ ان کا بیٹا راہل بابا وزیر اعظم بنے ۔ اس کے برعکس نریندر مودی 140 کروڑ عوام کے لئے ‘سب کا وکاس، سب کا ساتھ کے وعدے کے ساتھ تیسری بار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے مسٹر گاندھی اور محترمہ بنرجی پر گزشتہ 22 جنوری کو رام للا کے ابھیشیک میں شرکت نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ووٹ بینک کھونے سے ڈرتے ہیں۔ مسٹر شاہ نے الزام لگایا کہ محترمہ بنرجی دراندازوں اور روہنگیاوں کے ووٹ بینک پر منحصر ہیں اور اسی لیے وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کی مخالفت کر رہی ہیں۔ جو کہ صرف مہاجرین کو شہریت دینا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ‘ماں ماٹی مانش’ کے نعرے اب ‘ملا مدرسہ مافیا’ میں بدل چکے ہیں۔ انہوں نے ترنمول کانگریس حکومت پر علماء کو الاؤنس دینے پر تنقید کی اور کہا کہ یہ ہندوستانی آئین کے خلاف ہے ۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ سندیشکھلی مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا اور تمام گھپلہ بازوں کو خبردار کیا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔ محترمہ بنرجی پر ووٹ بینک کے لیے سندیشکھلی میں اپنی پارٹی کے لوگوں کی حفاظت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی عدالت میں نہ جاتی تو شاہجہاں شیخ اور دیگر مجرموں کو گرفتار نہیں کیا جاتا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist