• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

با ئک سوار بد معاشوں سے پو لیس کی مڈبھیڑ 1 بد معاش زخمی

ناظم بیگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2023
0 0
A A
با ئک سوار بد معاشوں سے پو لیس کی مڈبھیڑ 1 بد معاش زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر ، تھانہ خانپور پو لیس کی چیکنگ کے دوران با ئک سوار بد معاشوں سے مڈ بھیڑ ہوگئی ،جس میں ایک بد معاش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔جبکہ دو بد معاشوں کو گرفتار کیا گیاہے ۔گولی لگنے سے زخمی ہوا بد معاش لوٹ کی واردات میں فرار تھا جس کی تلاش جاری تھی ،جسے علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیاہے ۔بد معاشوں کے قبضہ سے اسلحہ ،موٹر سا ئیکل ،لوٹی ہوئی نقدی اور پازیب سمیت چوری کے تین موبائل بر آمد کئے ہیں ۔اطلاع کے مطا بق خانپو ر کے تھانہ انچارج لو کیش پر تاپ سنگھ پو لیس ٹیم کے ہمراہ پیر کی دیر شب ڈھکرولی پیاؤ پر چیکنگ کررہے تھے ۔اسی دوران با ئک سوار تین لوگوں کو آتا دیکھ رکنے کا اشارہ کیا تو وہ پو لیس کودیکھ واپس بھاگنے لگے ۔پو لیس کے ذریعہ پیچھا کرنے پر بد معاشوں نے خود کوگھرا دیکھ کر پو لیس پرفا ئر نگ کردی ۔پو لیس کی جوابی فا ئر نگ میں ایک بد معاش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ،جس کی شناخت طا لب ولد شاہد ساکن محلہ باغ والا قصبہ خانپور کے طور پر ہوئی ہے ۔اسکے علاوہ پکڑے گئے دو بد معاشوں کی شناخت عابد ولد شاہد ساکن محلہ باغ والا خانپور اور آزاد ولد حاکم ساکن محلہ چین پورہ قصبہ شکار پور کے طور پر کی گئی ہے ۔سی او بھاسکر کمار مشرا نے بتایا کہ پکڑ ے گئے تینوں بد معاش شا طر قسم کے لٹیر ے ہیں ،جس میں عابد کے ذریعہ 6اپر یل کو لوٹ کی واردات کوانجام دیا گیا تھا ۔ملزم آزاد نے 5اپر یل کو تھانہ جہانگیر آباد علاقہ میں دو موبائل اور تھانہ خانپور علاقہ میں ایک موبائل چوری کیا تھا ،ملزمین کے خلاف معا ملہ درج کرکے انھیں جیل بھیجا جارہاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist