• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

’مثبت سوچ اور اتحاد کی ضرورت ہے: جنوبی افریقہ سے مسلسل شکستوں کے بعد ہرمن پریت کور کا عزم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2026
0 0
A A
’مثبت سوچ اور اتحاد کی ضرورت ہے: جنوبی افریقہ سے مسلسل شکستوں کے بعد ہرمن پریت کور کا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

ڈربن،( یو این آئی)ہندستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ٹیم کو متحد رہنے اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔اتوار کے روز ڈربن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی میزبان ‘پروٹیاز ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ یہ اس سال ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہندوستان کی مسلسل تیسری شکست ہے۔جارح مزاج اوپنر شیفالی ورما نے 57 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا، لیکن مڈل آرڈر کی ناکامی کے باعث پوری ٹیم 147 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آخری 10 اوورز میں ہندوستانی بلے باز رنز بنانے میں جدوجہد کرتے نظر آئے۔ 148 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے انتہائی آسانی سے حاصل کر لیا۔ کپتان لورا ولوارٹ (54) اور سنی لوس (57) کے درمیان 106 رنز کی افتتاحی شراکت نے ہندوستان کی جیت کی تمام امیدیں ختم کر دیں۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ہرمن پریت کور نے کہایہ ایک مشکل وقت ہے اور بطور ٹیم ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔ بیٹنگ میں ہم توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، خاص طور پر اننگز کے آخری حصے میں۔ جب شاٹس نہ لگ رہے ہوں تو ‘اسٹرائیک روٹیٹ کرنا اہم ہوتا ہے، جس پر ہمیں کام کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ با لنگ اور پاور پلے میں بھی چیزیں ہمارے حق میں نہیں جا رہی ہیں۔اوپنر شیفالی ورما نے اپنی کپتان کی باتوں کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے گی۔ انہوں نے کہا، ہمارے پاس دو دن کا وقفہ ہے، ہم دوبارہ متحد ہوں گے اور سخت محنت کے ذریعے اگلے میچوں اور ورلڈ کپ کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ واپس آئیں گے۔ ہندوستانی ٹیم اب سیریز کے تیسرے میچ کے لیے جوہانسبرگ روانہ ہوگی، جہاں اسے سیریز میں بقا کے لیے ہر صورت جیت درکار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist