• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پرتھم اور مینک کی بدولت انڈیا اے نے میچ پر مضبوط گرفت بنائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 13, 2024
0 0
A A
پرتھم اور مینک کی بدولت انڈیا اے نے میچ پر مضبوط گرفت بنائی
Share on FacebookShare on Twitter

اننت پور  (یو این آئی) خلیل احمد اور عاقب خان کی شاندار گیندبازی کے بعد پرتھم سنگھ (ناٹ آؤٹ 59) اور کپتان مینک اگروال (56) کی شاندار بلے بازی کی بنیاد پر انڈیا اے نے جمعہ کو ہونے والے دلیپ ٹرافی کے تیسرے میچ کی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 115 رن بنا لئے ہیں اور اس کی برتری 222 رن تک پہنچ گئی ہے۔
اس سے پہلے دن میں، انڈیا اے ٹیم نے انڈیا ڈی ٹیم کو 183 کے اسکور پر سمیٹ دیا تھا اور انڈیا اے کو پہلی اننگز میں 290 کے اسکور کی بنیاد پر 107 رن کی برتری حاصل تھی۔ ہندوستان اے نے کل کے 288 کے اسکور میں دو رن کے اضافے کے ساتھ دو وکٹیں گنوا دیں۔ شمس ملانی (89) اور عاقب خان (0) کو ہرشیت رانا نے آؤٹ کر کے انڈیا اے کی اننگز 290 پر روک دی۔
اس کے بعد بلے بازی کے لیے آنے والی انڈیا ڈی کی شروعات اچھی نہیں رہی اور ایک وقت میں اس نے چھ رن پر دو وکٹ گنوا دیے اور 96 کے اسکور تک اس نے پانچ وکٹیں گنوا دیں۔ اتھروا ٹائیڈے (چار)، یش دوبے (14)، کپتان شریاس ایر (صفر)، سنجو سیمسن (پانچ) اور رنکو سنگھ (23) رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بولنگ کے بعد ہرشیت رانا نے بیٹنگ میں ہاتھ دکھایا اور 31 رن کی اننگز کھیلی۔ دیودت پڈیکل (92) واحد بلے باز تھے جنہوں نے ٹیم کو باعزت اسکور تک پہنچایا۔ انڈیا ڈی ٹیم 52.1 اوور میں 183 کے اسکور پر سمٹ گئی۔
انڈیا اے کی جانب سے خلیل احمد اور عاقب خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ پرسدھ کرشنا، تنوش کوٹیان اور شمس ملانی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
دن کا آخری اوور کرنے آئے شریاس آئر نے اپنی پہلی ہی گیند پر کپتان مینک اگروال کو اپنی ہی گیند پر کیچ آوٹ کرکے پہلی وکٹ کے لیے 115 رن کی شراکت توڑی۔
دن کا کھیل ختم ہونے پر انڈیا اے نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 115 رن بنا لیے ہیں اور اس کی برتری 222 رن ہو گئی ہے۔مانڈویہ نے کی ریٹائرڈ کھلاڑیوں سے ری سیٹ پروگرام کے لیے درخواست دینے کی اپیل
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے جمعہ کو پورے ملک کے ریٹائرڈ کھلاڑیوں سے ‘ریٹائرڈ پلیئرز ایمپاورمنٹ ٹریننگ (ری سیٹ) پروگرام کے لیے درخواست دیکر کھیلوں کے ماحولیاتی نظام میں فعال طور پر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا، "ریسیٹ پروگرام ہمارے ریٹائرڈ ایتھلیٹس کو پہچاننے اور انہیں بااختیار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے جنہوں نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ہم تمام ریٹائرڈ کھلاڑیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئی مہارتیں پیدا کریں، کھیلوں کی کمیونٹی سے جڑے رہیں اور ملک کے کھیلوں کے ورثے میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ ری سیٹ پروگرام نسلوں کے درمیان فاصلے کو ختم کرے گا اور نئی نسل کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا بھرپور تجربہ مستقبل کے چیمپئنز کو تیار کرنے، ہندوستان میں کھیلوں کی ترقی اور قوم کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے ایک بنیاد کا کام کرے گا۔
مرکزی وزیر نے تمام ریٹائرڈ کھلاڑیوں سے درخواست کی کہ وہ اس اقدام کے لیے درخواست دیں اور ملک کے کھیلوں کے ماحولیاتی نظام میں فعال طور پر حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمارے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے پرعزم ہے۔
قابل ذکر ہے کہ قومی کھیلوں کے دن پر وزارت کھیل نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے ‘ری سیٹ’ پروگرام شروع کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist