• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نو جوانوں کو انسانیت کی خدمت کیلئے تیار کرنا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
نو جوانوں کو انسانیت کی خدمت کیلئے تیار کرنا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

حیدر آباد،پریس ریلیز،ہمارا سماج:جمعیتہ علماء تلنگانہ کے زیر اہتمام ایک روزہ بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمعتہ یوتھ کلب کا تعارف وٹرینگ کیمپ زیر صدارت حضرت مولانا شاہ سید احسان الدین صاحب مدظلہ صدر جمعیت علماء تلنگانہ بمقام جامعہ انوار ال دی کشن باغ ب ادر پور منعقد ہوا۔ قرآت کلام پاک اور نعتیہ کلام سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز عمل میں آیا۔ محترم حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب خادم جمعیتہ علماء تلنگانہ نے اپنے تعارفی گفتگو میں کہا کہ مسلم نو جوانوں کی فکری اور جسمانی تربیت نوجوانوں کی شخصیت سازی ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو ابھار نے کیلئے جمعیۃ علماء ہند ملک کی مختلف ریاستوں میں جمعیتہ یوتھ کلب قائم کر رہی ہے اس سلسلہ میں ہماری ریاست تلنگانہ میں یہ شعبہ پہلے سے ہی قائم ہے اس کو ریاستی سطح پر مزید فعال اور متحرک کرنے کیلئے تلنگانہ کے تمام اضلاع سے نو جوان کو جوڑا کیا گیا تا کہ جمعیہ یوتھ کلب کا تعارف وٹریننگ کیمپ کے ذریعہ ان کے اندر شعور و بیدار کیا جائے ۔ اس پروگرام کا مقصد نو جوانوں کو انسانیت کی خدمت کیلئے تیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نو جوان شرعی اور دنیاوی ذمہ داریوں کو سمجھیں ، ملک سماج اور خاندانی ذمہ داریوں کو بھی بخوبی ادا کریں۔ اور بلا مذہب وملت مظلوموں کی امداد اور خلق خدا کی خدمت کریں اور ملک کے تعمیری پروگراموں میں حصہ لیں ۔ حضرت مولانا مصدق القاسمی صاحب مدظلہ نائب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ نے کہا کہ جمعیتہ یوتھ کلب کے دو بنیادی مقاصد ہیں جن کا حوالہ سے احادیث میں موجود ہے طاقت ور مومن تیار کرنا اس کا مقصد نبی رحمت ﷺ کا یہ فرمان ہے کہ طاقت ور مؤمن اللہ تعالی کے نزدیک کمزور مؤمن سے زیادہ بہتر اور محبوب ہے۔دوسرا انسانیت کا خدمت گزار بنانا یعنی بنی رحمت ﷺ کے اس فرمان کا عملی مظہر ہے کہ خیر الناس من ینفع الناس ، یعنی لوگوں کو نفع پہنچانے والا سب سے زیادہ بہتر شخض ہوتا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ہر چیز کو کھنے کیلے ٹرینگ کی ضرورت ہوتی ہے یہ شعبہ جسمانی صحت کیلئے کام کر رہا ہے آپ نو جوان اس شعبہ سے جڑ کر اپنی اور قوم وملت کی خدمت کیلئے تیارر ہیں ۔ حضرت مفتی محمد یونس صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نہ کہا کہ نو جوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اپنے سوسائٹی کا مغز ہوتے ہیں اور خوبصورت معاشرہ کے معمار ہیں اور ملک کی تعمیر وترقی میں نوجوان ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر افسوس ہمارے نوجوان جن کا کوئی ہدف نہیں ہے۔ بے مقصد زندگی گزار رہے ہیں۔آج نو جوانوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنا ہوگا۔ تب جا کر وہ قوم وملت کیلئے نفع بخش بن سکتے ہیں۔ مفتی الیاس احمد حامد صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع نرمل نے کہا کہ نو جوانوں کو اور ان کی صلاحیتوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے جمعیتہ یوتھ کلب کا قیام عمل میں لایا گیا اور اپنی ذات کو امت کیلئے نفع بخش بنائے آپ ﷺ کی ذات مبارک کو اللہ تعالی نے قیامت تک کے انسانیت کیلئے رحمت العالمین بنایا آپ اپنے ذات کو مرتے دم تک انسانیت کیلئے فائدہ مند بنائیں ۔ آج نوجوان رات بھر جاگ کر دن بھر سورہے ہیں جس سے ان کی صحت متاثر ہورہی ہیں ۔ اس چیز کو چھوڑنے کی ضرورت ہے۔ مولا نا فصیح الدین صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع میرک نے کہا کہ آج نو جوانوں کو خراب کرنے کیلئے باطل طاقتیں دن رات محنت کر رہی ہیں ۔ ہمارے نوجوان برائیوں کی طرف تیزی سے مائل ہو رہے ہیں دنیا میں انقلاب نو جوانوں سے آتا ہے ۔ ہمارے نو جوان اس چیز کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔حضرت مفتی محمد تجمل حسین صاحب ناظم اصلاح معاشرہ جمعیۃ علماء تلنگانہ نے نو جوانوں سے کہا کہ اس ٹرینینگ کو دیکھ نبی رحمت ﷺ کی زندگی کے پہلو میرے سامنے آگئے اور شمائل ترندی کی احادیث مبارکہ کے حوالہ سے آپ نے کہا کہ حدیث میں آپ ﷺجس طرح طرز زندگی کو بیان کیا گیا ہے اس ٹریننگ میں وہ تمام چیزوں کو دیکھنے کا موقع ملا۔ نوجوانوں کو اس ٹریننگ میں خصوصی دلچسپی لینا چاہئے تا کہ ہم خود اپنی صحت کا خیال رکھ سکے ۔ قاری محمد یونس علی خان صاحب ناظم جمعیت کلب تلنگانہ نے جمعیتہ یوتھ کلب پر خصوصی پر زینٹینش پیش کیا اور تلنگانہ کے تمام اضلاع سے تشریف لائے ہوئے نو جوانوں کو تربیت دی ۔ اس اجلاس تلنگانہ کے تمام اضلاع میں بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمعیت یوتھ کلب کا تعارف وٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔ اس موقع پر کشن باغ پولیس کی جانب سے ٹرا فک قانون کی گائڈلائین پر عمل آواری کیلئے یس آئی راج کی جانب سے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا کہ ٹرا فک قانون پر عمل کر کے اپنے جانوں کا تحفظ کیا جاسکے۔ آخری میں محترم حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب نے تمام مہمانوں کا اور مفتی معراج الدین صاحب سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ کا شکریہ ادا کیا ۔ مفتی تجمل حسن صاحب کی دعا پر اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ اس اجلاس میں شہر اور تلنگانہ کے تمام سے تقریبا ( 315) زائد نوجوان بچوں نے شرکت کی اور ٹریننگ کیمپ اضلاع کو کامیاب بنایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist