• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈاکٹر امبیڈکر کی 136ویں یومِ پیدائش کی تقریب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2026
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈاکٹر امبیڈکر کی 136ویں یومِ پیدائش کی تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہل،13اپریل ،پریس ریلیز،ہمارا سماج : بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ رام جی امبیڈکر کی 136ویں یومِ پیدائش کے موقع پر آج جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) میں ڈاکٹر ایم اے انصاری آڈیٹوریم میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی خدمات اور وراثت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر جناب رویندر اندراج سنگھ، معزز وزیر برائے سماجی بہبود، ایس سی/ایس ٹی ویلفیئر، کوآپریٹو و الیکشن، حکومتِ دہلی شریک ہوئے۔ ان کے ساتھ اسٹیج پر پروفیسر پرمود کمار مہرا (اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی) بطور کلیدی مقرر، پروفیسر مظہر آصف شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ موجود تھے۔ تقریب میں پروفیسر نیلوفر افضل (ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر) اور پروفیسر آر آر پاٹل (صدر، شعبہ سماجی خدمت) سمیت جامعہ کے اساتذہ، افسران، اپنے خطاب میں پروفیسر رضوی نے ڈاکٹر امبیڈکر کی نمایاں خدمات، خصوصاً سماجی انصاف، معاشی اصلاحات، مزدوروں کے حقوق، تعلیم اور خواتین کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے بنیادی حقوق کو وسعت دی اور ہر شہری کے لیے مساوات کو یقینی بنایا، خواہ اس کا تعلق کسی بھی ذات، مذہب یا علاقے سے ہو۔اپنے خطاب میں پروفیسر مہرا نے کہا کہ جب نوآبادیاتی طاقتیں فتوحات اور تسلط میں مصروف تھیں، اس وقت ڈاکٹر امبیڈکر سماجی انصاف کی بات کر رہے تھے۔ انہوں نے ڈاکٹر امبیڈکر کے تعلیمی نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف ڈگری حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ مختلف علوم اور خیالات کے امتزاج کا نام ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر امبیڈکر کو ’’نامیاتی دانشور‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ماننا تھا کہ "ذہن کی تربیت انسان کی زندگی کا اصل مقصد ہونا چاہیے۔اپنے خطاب میں رویندر اندراج سنگھ نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر ہندوستان کے ان عظیم رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے بے لوث ہو کر انسانیت کی خدمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ڈاکٹر امبیڈکر کی زندگی پر بہت تحقیق ہوئی ہے، مگر ان کی عظمت کو مکمل طور پر سمجھنا ممکن نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "آج ہندوستان ترقی کر رہا ہے، لیکن ڈاکٹر امبیڈکر کے وژن کے بغیر ہندوستان کا کوئی تصور مکمل نہیں ہو سکتا۔شیخ الجامعہ پروفیسر مظہر آصف نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے سماجی مساوات، قانون، انصاف اور انسانی وقار کے لیے جو خدمات انجام دیں وہ ناقابلِ فراموش ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    ہریانہ میں جعلی کسانوں  کے داخلے پر پابندی

    ہریانہ میں جعلی کسانوں کے داخلے پر پابندی

    اپریل 14, 2026
    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    اپریل 14, 2026
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist