• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم مودی ایجنسیوں پر قبضہ کرکے مالی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں: راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2024
0 0
A A
وزیراعظم مودی ایجنسیوں پر قبضہ کرکے مالی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں: راہل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر مرکزی ایجنسیوں پر قبضہ کر کے مالی اجارہ داری قائم کرنے کا الزام لگات ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں 180 سیٹوں کے اعداد و شمار کو عبور نہیں کر سکے گی ۔مسٹر گاندھی نے جمعہ کو پارٹی کا منشور جاری کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا”جس طرح بندرگاہوں، انفراسٹرکچر اور دفاعی شعبے میں اڈانی کی اجارہ داری ہے ، اسی طرح مسٹر مودی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور انکم ٹیکس (آئی ٹی) محکمہ کا استعمال کرکے مالیاتی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ’’کانگریس کے لیڈر نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں بہت قریبی مقابلہ ہے اور سب کو 2004 کے ‘انڈیا شائننگ’ نعرے اور اس کا نتیجہ یاد دلایا۔مسٹر راہل گاندھی نے کہا ”یہ عام انتخابات نہیں ہیں۔ ایک طرف نریندر مودی جی اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) جمہوریت اور آئین پر حملہ کر رہے ہیں اور دوسری طرف انڈیا الائنس ہے جو جمہوریت اور آئین کے تحفظ کی لڑائی لڑ رہا ہے ۔ یہ الیکشن دو طاقتوں کے درمیان ہوگا۔انڈیا اتحاد کی قسمت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے عوام کو یاد دلایا کہ یہ ایک نظریاتی لڑائی ہے ۔کانگریس کے سابق صدر نے کہا ”یہ انتخابات ملک کی جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لیے ہے ۔ یہ الیکشن این ڈی اے کے خلاف ہے جو ملک کی جمہوریت اور آئین کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ انڈیا الائنس ملک کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کرنا چاہتا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ملک کو دو تین صنعتکار نہیں چلا سکتے بلکہ ملک کے عوام کی شراکت سے چلا سکتے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی خوفزدہ ہیں اور اسی لئے وہ بار بار ‘اب کی بار 400 پار’ کا نعرہ لگا رہے ہیں۔ الیکٹورل بانڈز کے بارے میں تمام معلومات اور مکمل بلیو پرنٹ سامنے آچکا ہے کہ پیسے کس سے اکٹھے کیے گئے اور کون کون سے کنٹریکٹس دیے گئے اور ان کے بدلے کتنی رقم دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist