• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم مودی نے مہاراشٹر کے سولاپور میں2000کروڑ روپے کی مالیت کے8پروجکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2024
0 0
A A
وزیراعظم مودی نے مہاراشٹر کے سولاپور میں2000کروڑ روپے کی مالیت کے8پروجکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
Share on FacebookShare on Twitter

شولاپور، (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے سولاپور میں تقریباً 2,000 کروڑ روپے مالیت کے 8 امرت(اے ایم آر یو ٹی) (اٹل مشن فار ریجوونیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن) پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے مودی نے مہاراشٹر میں پی ایم اے وائی-اربن کے تحت مکمل کیے گئے 90,000 سے زیادہ مکانات اور سولاپور میں رے نگر ہاؤسنگ سوسائٹی کے 15,000 مکانات قوم کے نام وقف کیے ، جن سے استفاد کرنے والوں میں دیگر کے علاوہ ، ہزاروں ہینڈ لوم ورکرز، وینڈرس، پاور لوم ورکرز، کچرا چننے والے ، بیڑی ورکرز اور ڈرائیورز، شامل ہیں۔ انہوں نے پروگرام کے دوران مہاراشٹر میں پی ایم سواندھی کے 10,000 استفادہ کنندگان میں پہلی اور دوسری قسطوں کی تقسیم کا آغاز بھی کیا۔اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک 22 جنوری کو ایودھیا دھام کے رام مندر میں پران پرتشٹھا کے ساتھ بھکتی کے موڈ میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ’’ خیمے میں بھگوان رام کے درشن کا دہائیوں پرانا درد اب دور ہو جائے گا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ وہ سنتوں اور پیروکاروں کی رہنمائی میں انتہائی لگن اور عزم کے ساتھ 11 روزہ انوشٹھان کے قواعد و ضوابط پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے تمام شہریوں کے آشیرواد کے ساتھ پران پرتیشٹھا کے انعقاد پر اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے اس حقیقت کا ذکر کیا کہ ان کی 11 روزہ خصوصی رسم مہاراشٹر کے ناسک میں واقع پنچوتی میں شروع کی گئی تھی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مہاراشٹر کے ایک لاکھ سے زیادہ خاندان عقیدت کے اس لمحے میں اپنا ’گرہ پرویش‘ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ یہ 1 لاکھ خاندان 22 جنوری کی شام کو اپنے پکے گھروں میں رام جیوتی روشن کریں گے ۔ پی ایم مودی کی درخواست پر لوگوں نے اپنے موبائل فلیش کو سوئچ آن کرکے رام جیوتی کے عہد مظاہرہ کیا ۔وزیر اعظم نے آج شروع کیے گئے پروجیکٹوں پر خطے اور پورے مہاراشٹر کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے مہاراشٹر کی شان کو لوگوں کی محنت اور مہاراشٹر کی ترقی پسند ریاستی حکومت کی کوششوں کے نام کیا ۔وزیر اعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ ‘‘رام نے ہمیشہ ہمیں اپنے الفاظ اور وعدوں پر سچا رہنا سکھایا”، خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سولاپور کے ہزاروں غریبوں کے لیے جو قرارداد لی گئی تھی وہ آج حقیقت بن رہی ہے ۔ مسٹر مودی نے جذباتی انداز میں کہا کہ آج پی ایم آواس یوجنا کے تحت سب سے بڑی سوسائٹی کا افتتاح کیا گیا ہے اور اس طرح کے گھروں میں رہنے کے بارے میں بچپن کے دنوں کی خواہش کو یاد کیا۔ ‘‘ وزیراعظم نے نم آنکھوں کے ساتھ کہا’’ یہ بے حد اطمینان بخشتا ہے جب ہزاروں خاندانوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوتے ہیں اور ان کی برکتیں میری سب سے بڑی دولت بن جاتی ہیں’’۔مسٹر مودی نے اس پروجیکٹ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران لوگوں کو اپنے وعدے کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ مودی خود اس پروجیکٹ کی تکمیل پر ان کے گھروں کی چابیاں دینے آئیں گے ۔ ‘‘آج مودی نے اپنی گارنٹی پوری کر دی ہے ’’۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا ‘‘مودی کی گارنٹی کا مطلب ضمانت کی تکمیل ہے ۔’’

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist