• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہیے :راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
وزیر اعظم مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہیے :راہل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منی پور میں جاری تشدد کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی سے آج پوچھا کہ جب پوری ریاست تشدد کی آگ میں جل رہی ہے تو آخر مسٹرمودی خاموش کیوں ہیں اور وہ منی پور میں امن کی بحالی کے لیے عوام سے کوئی اپیل کیوں نہیں کر رہے ہیں۔کانگریس لیڈروں نے کہا کہ منی پور مسلسل جل رہا ہے اور وہاں کی اندرونی صورتحال انتہائی سنگین ہے ۔ لوگ معصوم بچوں کے ساتھ ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں اور ایک دوسرے کے دشمن بن چکے ہیں۔ پورا منی پور دو حصوں میں بٹا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ وہاں کے لوگ تشدد، قتل، فسادات اور نقل مکانی کا سامنا کر رہے ہیں لیکن مسٹر مودی وہاں جاکر لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل نہیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ مسٹر مودی کو خود وہاں جاکر لوگوں کے مسائل سن کر امن بحال کرنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے ۔مسٹر گاندھی نے کہا، ”منی پور میں تشدد شروع ہونے کے بعد میں تیسری بار یہاں آچکا ہوں لیکن افسوس، حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے ۔ آج بھی ریاست دو ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے ۔ گھر جل رہے ہیں، معصوم جانیں خطرے میں ہیں اور ہزاروں خاندان ریلیف کیمپوں میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا، ‘‘وزیراعظم کو خود منی پور آنا چاہئے اور ریاست کے لوگوں کے مسائل سننا چاہئے اور امن کی اپیل کرنی چاہئے ۔ "کانگریس پارٹی اور انڈیا الائنس منی پور میں امن کی ضرورت کو پارلیمنٹ میں پوری طاقت کے ساتھ اٹھا کر حکومت پر اس سانحہ کو ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے ۔”محترمہ واڈرا نے کہا،منی پور کو غیر مستحکم ہوئے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ یہاں کے لوگ تشدد، قتل و غارت، فسادات اور نقل مکانی کا سامنا کررہے ہیں۔ ہزاروں بے گناہ لوگ ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ آخر وزیر اعظم منی پور پراپنا منہ کب کھولیں گے ؟ آخر حکومت نے منی پور میں امن کے لیے کوششیں کیوں نہیں کیں؟

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist