• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم رہائشی اسکیم ، اہل افراد کی اچھی طر ح سے تصدیق کی جائے :ڈاکٹربھولا سنگھ

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کو آرڈینیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکاء کا اظہا خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2026
0 0
A A
وزیر اعظم رہائشی اسکیم ، اہل افراد کی اچھی طر ح سے تصدیق کی جائے :ڈاکٹربھولا سنگھ
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر  ،سماج نیوز سروس: دسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کوآرڈینیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (دیشا) کی میٹنگ ضلع پنچایت آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ ایم پی ڈاکٹر بھولا سنگھ نے میٹنگ کی صدارت کی اور سرکاری اسکیموں کو نافذ کرنے میں لاپرواہی برتنے والے افسران کو سخت وارننگ دی۔ عوامی نمائندوں نے مختلف محکموں کے کام کرنے کے انداز پر سوالات اٹھائے ،جن میں جل جیون مشن کے تحت ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور افسران کی لاپرواہی اہم مسائل شا مل ہیں۔ میٹنگ میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی کئی عوامی فلاحی اسکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے ایم پی نے کہا کہ دیشا کمیٹی کا مقصد ہے کہ سرکاری اسکیموں کے فوائد ایماندار ی کے ساتھ اہل افراد تک پہنچیں۔ سا تھ ہی عوامی نمائندوں کے ذریعے اٹھائے گئے مسا ئل کو بر وقت حل کیا جائے اور کیے گئے اقدامات سے متعلقہ نمائندوں کو آگاہ کریں۔محکمہ صحت کے جائزے کے دوران رکن پارلیمنٹ نے آیوشمان کارڈ کے تحت علاج فراہم کرنے والے اسپتالوں کا معائنہ کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی اسپتال میں بے ضابطگی پائی جاتی ہے تو اس کا الحاق ختم کر دیا جائے۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سنیل کمار دوہرے نے بتایا کہ ضلع میں ٹی بی کے مریضوں کو نرورہ اٹامک پاور پلانٹ نے گود لیا گیاہے ۔ ایم پی ڈاکٹر بھولا سنگھ نے جل جیون مشن کے تحت پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر نو کے ناقص کام پر ناراضگی کا اظہار کر تے ہوئے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ فوری اور معیاری مرمت کو یقینی بنائیں۔ محکمہ بجلی کو شیڈول کے مطابق بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی۔پردھان منتری آواس یوجنا کا جائزہ لیتے ہوئے ایم پی نے ہدایت دی کہ اس اسکیم سے متعلق نام کی تختیاں مستفید ہونے والوں کے گھروں پر لازمی لگائی جائیں اور اس کی اہلیت کی اچھی طرح سے تصدیق کی جائے۔ انہوں نے ضعیفی، بیوہ اور معذوری پنشن کے لیے اہل مستحقین کی نشاندہی کرنے اور انہیں فوائد فراہم کرنے کے لیے کیمپ منعقد کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ضلع مجسٹریٹ کمار ہرش نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ عوامی نمائندوں کے ذریعہ اٹھائے گئے تمام مسائل کو اگلی میٹنگ سے پہلے حل کیا جائے۔ میٹنگ میں ضلع پنچایت صدر ڈاکٹر انتل تیوتیا، چیف ڈیولپمنٹ آفیسر نشا گریوال، ایم ایل اے لکشمی راج سنگھ اور کئی دیگر عوامی نمائندے اورافسران موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist