• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پسماندہ مسلم خواتین کو تین طلاق سے بچانے میں وزیر اعظم کا اہم کردار:جاوید ملک

پیلی بھیت میں تاریخی پسماندہ مسلم خواتین کانفرنس میں بی جے پی اقلیتی مورچہ علاقا ئی صدر کاخطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
پسماندہ مسلم خواتین کو تین طلاق سے بچانے میں وزیر اعظم کا اہم کردار:جاوید ملک
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر 30 جنوری،سماج نیوز سروس: پسماندہ مسلم خواتین کانفرنس میں آئی ہوئی مسلم خواتین سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ملک نے کہا کہ آج تک کسی وزیر اعظم نے پسماندہ مسلمانوں کا خیال نہیں رکھا۔ نریندر مودی ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے پسماندہ مسلمانوں کے درد کو سمجھا۔ سیاسی، معاشی اور سماجی طور پر پسماندہ مسلمانوں کو تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے فائدے کیلئے استعمال کیااور پسماندہ مسلمانوں کو انکے حال پر چھو ڑ دیا ۔ بی جے پی صحیح معنوں میں پسماندہ مسلمانوں کی خیر خواہ ثابت ہوئی ہے۔ یہ باتیں آل انڈیا پسماندہ مسلم منچ کے قومی صدر اور بی جے پی اقلیتی مورچہ کے علاقائی صدر جاوید ملک نے کہیں۔ وہ گاو¿ں فتح پور دیو میں منعقدہ پسماندہ مسلم کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ جاوید ملک نے کانفرنس میں ہزاروں پسماندہ مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پسماندہ مسلمان حاشیہ پر آگیا تھا لیکن جب سے وزیر اعظم نریند مودی نے سماج کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے پسماندہ سماج کا اعتماد مودی میں مزید گہرا ہوا ہے۔ آزادی کے بعد گزشتہ ستر سالوں میں ملک اور ریاست میں کانگریس، ایس پی اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پسماندہ مسلمانوں کو گمراہ کیا ہے۔ مسلم سماج کو صرف ووٹ لینے کیلئے گمراہ کیا جاتا ہے۔ اب ہماری کھوئی ہوئی سیاسی عزت کو واپس لانے، پسماندگی کو دور کرنے کا صحیح وقت ہے، کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ڈبل انجن والی حکومت نے بغیر کسی تفریق کے پسماندہ مسلم سماج کو سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا ہے۔ اسکیموں کا فائدہ پہنچا کر پسماندگی دور کرنے کا کام کیا ہے۔ پسماندہ مسلم کمیونٹی کو اب کسی بھی مخالف پارٹی سے گمراہ نہیں ہونا چاہیے۔یہ جماعتیں آپ کی پسماندگی کو کبھی دور نہیں کر سکتیں۔ جاوید ملک نے کہا کہ پسماندہ مسلم سماج کوجس طر یقہ سے مراعات سے نوازا گیا ہے اسی طر ح مسلم سماج کو بھی آنے والے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا چاہیے۔ تا کہ یہ پیغام وزیر اعظم تک پہنچے کہ پسماندہ برادری نے بھی آپ کو ووٹ دیا ہے۔ ملک کے پسماندہ مسلمان آج بھی مودی کے ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل میں بھی کھڑے رہیں گے۔
اس موقع پر پسماندہ مسلم منچ کے علاقائی صدر گلبہار چودھری نے بھی پسماندہ مسلمانوں کیلئے کئے گئے کاموں اور حکومت کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ کانفرنس سے ضلع صدر اور پروگرام کوآرڈینیٹر مسز شہانہ ملک، قومی نائب صدر صغیر پردھان، گلبہار چودھری، مدرسہ بورڈ کے ممبران عمران احمد، راشد ملک، ڈاکٹر عظیم، شارق ضیا ، شاہ کمال پردھان، استخار وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist