• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

فٹنس، اتحاد اور کمیونٹی کی شرکت کو فروغ دینے کے لیے میراتھن میں دو ہزار رنرز دوڑے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 3, 2024
0 0
A A
فٹنس، اتحاد اور کمیونٹی کی شرکت کو فروغ دینے کے لیے میراتھن میں دو ہزار رنرز دوڑے
Share on FacebookShare on Twitter

گریٹر نوئیڈا (یو این آئی) فٹنس، اتحاد اور کمیونٹی کے جذبے کے ساتھ مختلف زمروں کے دو ہزار سے زیادہ رنرز نے ‘شیو ناڈر یونیورسٹی 10کے چیلنج میراتھن کے دوسرے ایڈیشن میں حصہ لیا۔
شیو ناڈر انسٹی ٹیوشن آف ایمینینس یونیورسٹی کے کیمپس میں برکس گیمز کی گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر انامیکا ہڈا اورشیو ناڈر انسٹی ٹیوشن آف ایمینینس کے وائس چانسلر اور ایچ سی ایل ہیلتھ کیئر کے سی ای او اور نائب صدر شکھر ملہوترا نے میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ میراتھن کا انعقاد تین زمروں 10 کلومیٹر دوڑ، 5 کلومیٹر دوڑ اور 5 کلومیٹر واک زمروں میں کیا گیا۔ اس میں مختلف عمر کے لوگوں کے گروپ نے شرکت کی۔
مردوں کے 10کے چیلنج میں اشون 32 منٹ 42 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کرکے فاتح بنے۔ خواتین کے 10کے چیلنج میں نیتا رانی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36 منٹ 24 سیکنڈ میں ریس مکمل کر کے ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ مردوں کی پانچ کلومیٹر کی دوڑ میں سمت کمار 16 منٹ اور چار سیکنڈ کے وقت کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ خواتین کے 5کے چیلنج میں 18 منٹ 46 سیکنڈ میں ریس مکمل کرنے والی مدینہ پال فاتح رہیں۔
ڈاکٹر امریش ٹونی، ڈائریکٹر، شعبہ کھیل، شیو نادر یونیورسٹی نے کہا، "شیو نادر یونیورسٹی 10کے چیلنج کے دوسرے ایڈیشن کے لیے زبردست ردعمل دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ یہ دیکھنا انتہائی متاثر کن ہے کہ تمام شعبوں کے لوگ اپنے اور اپنے آس پاس کے لئے ایک صحت مند مستقبل میں تعاون کرنے کے لیے اس طرح کے جذبے اور لگن کے ساتھ اکٹھے ہوتے ہیں۔ "شیو نادر یونیورسٹی 10کے چیلنج صحت، فلاح وبہبود اور کمیونٹی شرکت کو فروغ دینے کے لئے شیو نادر یونیورسٹی کے عزم کا ثبوت ہے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist