• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 22, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لاس اینجلس میں جاری مظاہرے ڈلاس اور آسٹن تک پھیل گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 10, 2025
0 0
A A
لاس اینجلس میں جاری مظاہرے ڈلاس اور آسٹن تک پھیل گئے
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکہ میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر ردعمل جاری ہے اور لاس اینجلس میں چوتھے روز بھی احتجاج کی شدت برقرار رہی، جب کہ مظاہروں کا دائرہ منگل کو ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈلاس اور آسٹن تک جا پہنچا۔العربیہ/الحدث کے نامہ نگار کے مطابق مظاہروں کا دائرہ مزیدپھیل رہا ہے۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کیلیفورنیا کی سب سے بڑی شہری آبادی والے شہر لوس اینجلس میں امریکی بحریہ کے تقریباً 700 میرینز تعینات کیے جا چکے ہیں۔لوس اینجلس پولیس کے سربراہ جم میکڈونل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واضح ہم آہنگی کے بغیر میرینز کی تعیناتی پولیس کے لیے ایک بڑا عملی اور انتظامی چیلنج ہے۔اس سے قبل پیر کو امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مزید دو ہزار نیشنل گارڈ اہلکار لاس اینجلس بھیجنے کا حکم دیا ہے تاکہ جاری مظاہروں پر قابو پایا جا سکے۔پینٹاگان کے ترجمان شان بارنیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری پیغام میں کہا کہ ’صدر کے حکم پر وزارت دفاع کیلیفورنیا میں دو ہزار اضافی نیشنل گارڈ اہلکاروں کو ریاستی خدمات کے لیے تعینات کر رہی ہے تاکہ امیگریشن و کسٹمز کے نفاذ اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کی جا سکے‘۔ادھر امریکہ کی شمالی فوجی کمانڈ نے بتایا ہے کہ لاس اینجلس میں جاری اس کارروائی کو ٹاسک فورس 51″ کا نام دیا گیا ہے، جس میں تقریباً 2100 نیشنل گارڈ اور 700 فعال میرینز شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان تمام اہلکاروں کو حالات پر قابو پانے، ہجوم کی نظم و نسق اور طاقت کے استعمال کے اصولوں پر تربیت دی گئی ہے۔ایک اعلیٰ حکومتی اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ "وفاقی اہلکاروں اور عمارات پر بڑھتے خطرات کے پیش نظر کیمپ پینڈلٹن میں تعینات 700 میرینز جو شہر سے دو گھنٹے کی مسافت پر ہے، لوس اینجلس میں تعینات کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ وفاقی حکام اور عمارات کی حفاظت کر سکیں”۔دوسری جانب ریاست کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک گورنر گیون نیوسم نے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرینز کی تعیناتی ایک ’آمرانہ سوچ رکھنے والے صدر کے بیمار تخیل‘کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے ’ایکس‘پر لکھاکہ ’امریکی میرینز نے مختلف جنگوں میں جمہوریت کے دفاع کے لیے شجاعت کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔ انہیں اپنے ہی شہریوں کے خلاف امریکی سرزمین پر تعینات نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ رویہ امریکہ مخالف ہے۔ریاست کیلیفورنیا نے صدر ٹرمپ کے اس اقدام کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا اعلان بھی کیا ہے، جسے شہر لاس اینجلس کی خودمختاری کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    جون 21, 2025
    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    جون 21, 2025

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist