• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

,بی جے پی پر خوب برسے راہل گاندھی :کہا’کسان پریشان، نوجوانوں کا خواب چکناچور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 22, 2022
0 0
A A
,بی جے پی پر خوب برسے راہل گاندھی :کہا’کسان پریشان، نوجوانوں کا خواب چکناچور
Share on FacebookShare on Twitter

احمدآباد، : گجرات اسمبلی انتخاب 2022 کے پیش نظر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج گجرات میں پہلی انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ بھارت جوڑو یاترا کو روک کر کانگریس امیدواروں کے لیے انتخابی تشہیر کرنے گجرات پہنچے راہل گاندھی نے پہلی ریلی سورت میں کی جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے عوام مخالف پالیسیوں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’70 دنوں سے ہم لوگ یاترا (بھارت جوڑو یاترا) کر رہے ہیں۔ لاکھوں لوگ ہمارے ساتھ یاترا پر چل رہے ہیں۔ سبھی ذات اور مذہب کے لوگ اس میں شامل ہیں۔ اس یاترا کے دوران دو لوگ شہید بھی ہوئے ہیں، لیکن یاترا نہیں رکی۔ یہ یاترا آپس میں بھائی چارہ بڑھانے، لوگوں کو جوڑنے اور لوگوں کے مسائل کو جاننے سمجھنے کے لیے شروع ہوئی ہے‘۔ اپنے خطاب میں گجراتی عوام اور مہاتما گاندھی کا تذکرہ کرتے ہوئے راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ’ہندوستان کو جوڑنے کا کام ایک گجراتی مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔ ہم کسان سے بات کرتے ہیں تو افسوس ہوتا ہے کہ انھیں فصل کی صحیح قیمت نہیں ملتی، کسانوں کا قرض معاف نہیں ہوتا۔ نوجوانوں کا خواب چکنار ہو رہا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ہندوستان کے پہلے اور اصلی مالک قبائلی ہیں۔ قبائلیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘۔ اپنے خطاب کو آگے بڑھاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’’میری دادی (اندرا گاندھی) نے مجھے سکھایا کہ ملک کے پہلے مالک قبائلی ہیں۔ بی جے پی نہیں چاہتی کہ قبائلیوں کی ترقی ہو۔ بی جے پی آپ کو قبائلی نہیں بلکہ ’وَن واسی‘ کہہ کر آپ کی شناخت مٹا رہی ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوران کسانوں، نوجوانوں اور قبائلیوں سے مل کر اور ان کے مسائل سن کر ان کے درد کو میں نے محسوس کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ قبائلیوں کی تاریخ اور جینے کا طریقہ محفوظ رہے‘۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’وہ (بی جے پی) آپ کو یہ نہیں کہتے کہ آپ ہندوستان کے پہلے مالک ہو، بلکہ وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ جنگل میں رہتے ہو، مطلب وہ یہ نہیں چاہتے کہ آپ شہروں میں رہو اور آپ کے بچے انجینئر، ڈاکٹر وغیرہ بنیں‘۔ واضح رہے کہ گجرات کی 182 رکنی اسمبلی کے لیے دو مراحل میں انتخاب ہونے ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو کی جائے گی۔ اس بار گجرات اسمبلی انتخاب میں کانگریس کے لیے ماحول کافی سازگار نظر آ رہا ہے، اور ایسے میں راہل گاندھی کانگریس امیدوار کے حق میں انتخابی تشہیر چلا کر پارٹی کو مزید مضبوطی دینے کے لیے گجرات پہنچے ہیں۔ سورت کے بعد آج ہی وہ راجکوٹ میں بھی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist