• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہتک عزت کے معاملے میں راہل کو کوئی راحت نہیں

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2023
0 0
A A
ہتک عزت کے معاملے میں راہل کو کوئی راحت نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  راہل گاندھی کو سورت سیشن کورٹ سے بھی راحت نہیں ملی اور سیشن کورٹ کے جج نے بغیر وقت لئے اور کسی بھی تبصرے کےبغیر پٹیشن کو خارج کر دیا ۔حالانکہ ہتک عزت کے معاملے میں راہل گاندھی کے پاس ابھی ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دینے کا آپشن موجود ہے لیکن شاید اب وقت نہیں ہے ۔واضح ہو کہ بی جے پی کے گجرات سے ایم ایل اے پرنیش مودی نے راہل گاندھی پر ہتک عزت کا معاملہ درج کرایا تھا ۔مودی لقب کے بارے میں کانگریس لیڈر پر ان کے تبصرے کے بعد ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اس پر سورت کی ایک نچلی عدالت نے 23 مارچ کو انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی تھی۔مسٹر گاندھی کیرالہ کی وایناڈ سیٹ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ تھے ۔ نچلی عدالت کے فیصلے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ 3 اپریل کو ان کے خلاف فیصلہ آنے کے دن ہی مسٹر گاندھی کو سورت کی سیشن کورٹ نے ضمانت دے دی تھی۔ اس کے بعد اس نے اپنی سزا اور سزا پر روک لگانے کے لیے دو درخواستیں دائر کی تھیں جنہیں آج عدالت نے خارج کر دیا۔
سیشن کورٹ میں ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد مسٹر راہل گاندھی کے پاس اب گجرات ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا آپشن ہے۔ لیکن وقت بہت کم ہے۔ آج جب سیشن کورٹ نے ان نکی درخواست کو خارج کیا ہے ۔اس کے بعد صرف 21اپریل کا وقت ہے۔ 22اپریل کو پولس انہیں گرفتار کر سکتی ہے۔ عدالت نے سزا سناتے وقت بھی انہیں یہی کہا تھا کہ آپ کے پاس سیشن کورٹ،ہائی کورٹ یا پھر سپریم کورٹ جانے کا یہی ایک ماہ کا وقت ہے جو 21اپریل کو ختم ہو رہا ہے ۔
اب تازہ صورت حال پر جہاں بی جے پی بغلیں بجا رہی ہے اور یہ کہہ رہی ہے کہ عدالت نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے راہل گاندھی کو ان کے کئے کی سزا دے دی۔ لیکن دوسری طرف سیاسی مبصرین اسے کانگریس کیلئے بہت بڑی کامیابی مان رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک بار راہل گاندھی کے جیل جاتے ہی ان کی مقبولیت میں چار چاند لگ جائے گی اور سامنے کھڑے کرناٹک کے اسمبلی انتخاب میں جہاں راہل گاندھی کی مقبولیت کا گراف بہت اونچا ہے۔ بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ راہل گاندھی اس فیصلے کی توقع کر رہے تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نوٹس ملتے ہی اپنا مکان خالی کر دیا ۔تو کیا سچ مچ کیس ہار کر بھی جیت گئے راہل گاندھی یا پھر یہ کہا جائے کہ راہل گاندھی ہارے ہیں لیکن کانگریس جیت گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist