• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بارش کی وجہ سے سپر 8 میں پہنچا امریکہ

پاکستان ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا ٹورنامنٹ سے باہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2024
0 0
A A
بارش کی وجہ سے سپر 8 میں پہنچا امریکہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( آئی این ایس انڈیا )
امریکہ (یو ایس اے) اور آئرلینڈ کے درمیان فلوریڈا میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ میچ شروع ہونے کے لیے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے انتظار کیا گیا ؛لیکن خراب آؤٹ فیلڈ اور بارش کے باعث میچ بغیر ٹاس کے منسوخ کر دیا گیا۔ ایسی صورتحال میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا اور امریکہ پانچ پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 میں داخل ہو گیا۔ جبکہ پاکستانی ٹیم سپر 8 کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ ساتواں موقع ہے، جب کوئی ایسوسی ایٹ ملک سپر 8 میں پہنچا ہے۔ اس سے قبل 2009 میں آئرلینڈ، 2014 میں ہالینڈ، 2016 میں افغانستان، 2021 میں نمیبیا، 2021 میں اسکاٹ لینڈ اور 2022 میں ہالینڈ سپر 8 میں پہنچ چکے ہیں۔امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کی منسوخی کے باعث پاکستان کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں بھی سپر 8 کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ ہندوستان اور امریکہ اگلے راؤنڈ یعنی سپر 8 میں داخل ہو گئے ہیں۔ اب تک 6 ٹیمیں سپر 8 میں کوالیفائی کر چکی ہیں۔ اس میں بھارت، امریکہ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ اب بنگلہ دیش اور انگلینڈ باقی دو ٹیمیں ہو سکتی ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا کے کئی علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ ان میں سے ایک لاڈر ہل کا علاقہ ہے، جہاں سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جانا تھا۔ بھارت بمقابلہ کینیڈا اور پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کے میچ بھی اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے ہیں۔ خراب موسم اور مسلسل بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ ایسے میں گروپ اے کے باقی تین میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو سکتے ہیں۔پاکستان میں گجرانوالا شہر کے ایک وکیل بابراعظم سمیت دیگرکھلاڑیوں کے خلاف ملک سے غداری کی عرضی داخل کی ہے۔ اس میں ٹیم کے کھلاڑیوں اورکوچ سمیت دیگراسٹاف کا بھی نام شامل ہے۔ وکیل نے پوری ٹیم پر کئی سنگین الزام لگائے ہیں۔ پاکستانی نیوز چینل کے مطابق، وکیل نے عرضی میں کہا ہے کہ وہ امریکہ اور ہندوستان کے خلاف ملے ہارسے بہت مایوس ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist