• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آر بی آئی نے آزادانہ طور پر نہیں لیا فیصلہ، سب حکومت کی خواہش کے مطابق ہوا: جسٹس ناگرتنا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 3, 2023
0 0
A A
آر بی آئی نے آزادانہ طور پر نہیں لیا فیصلہ، سب حکومت کی خواہش کے مطابق ہوا: جسٹس ناگرتنا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کو لے کر داخل سبھی عرضیوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے اکثریت کی بنیاد پر 2016 میں 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کے فیصلے کو آئینی ضرور قرار دیا ہے، لیکن اس میں نوٹ بندی کے فیصلے کو لے کر مرکزی حکومت پر سوال بھی اٹھائے ہیں۔ جسٹس ناگرتنا نے اکثریت کے نظریہ سے عدم اتفاق ظاہر کرتے ہوئے الگ فیصلہ دیا ہے۔ جسٹس ناگرتنا آر بی آئی ایکٹ کی دفعہ 26(2) کے تحت مرکزی حکومت کی طاقتوں کے ایشو پر اکثریت کے فیصلے سے الگ تھیں۔جسٹس بی وی ناگرتنا نے نوٹ بندی کو غیر قانونی بتایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کا 8 نومبر کا نوٹ بندی کا فیصلہ غیر قانونی تھا۔ جسٹس ناگرتنا نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ لیے گئے اس فیصلے کے تحت 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کی سبھی سیریز کو چلن سے باہر کر دیا جانا ایک بے حد ہی سنگین موضوع ہے۔جسٹس ناگرتنا نے مودی حکومت کے ذریعہ جس طرح سے نوٹ بندی کا اعلان کیا گیا، اس کے طریقے پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ مرکزی حکومت کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ نہیں بلکہ بل کے ذریعہ ہونا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ کی جسٹس نے کہا کہ اتنا بڑا فیصلہ لینے سے پہلے اسے پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جانا چاہیے تھا۔ اتنا ہی نہیں، انھوں نے کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جو ریکارڈ پیش کیے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آر بی آئی نے آزادانہ طریقے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا بلکہ سب کچھ مرکزی حکومت کی خواہش کے مطابق ہوا۔ نوٹ بندی کا فیصلہ صرف 24 گھنٹے میں لیا گیا۔جسٹس ناگرتنا نے یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت کی تجویز پر ریزرو بینک کے ذریعہ دی گئی صلاح کو قانون کے مطابق دی گئی سفارش نہیں مانا جا سکتا۔ قانون میں آر بی آئی کو دی گئی طاقتوں کے مطابق کسی بھی کرنسی کی سبھی سیریز پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی کیونکہ سیکشن 26(2) کے تحت کسی بھی سیریز کا مطلب سبھی سیریز نہیں ہے۔سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ نومبر 2016 میں 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو واپس لینے کا فیصلہ تبدیلی والی معاشی پالیسی کے اقدام کی سیریز میں ایک اہم قدم تھا اور یہ فیصلہ آر بی آئی کے ساتھ وسیع تبادلہ خیال کے بعد لیا گیا تھا۔وزارت مالیات نے ایک حلف نامہ میں کہا کہ نوٹ بندی سوچ سمجھ کر لیا گیا ایک فیصلہ تھا۔ یہ آر بی آئی کے ساتھ طویل صلاح و مشورہ اور پیشگی تیاریوں کے بعد لیا گیا تھا۔ وزارت نے کہا کہ نوٹ بندی نقلی کرنسی، دہشت گردی کے فروغ، بلیک منی اور ٹیکس چوری کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک بڑی پالیسی کا حصہ تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم اسٹارمر نے مینڈیلسن کی تقرری پر عوامی طور پر معذرت کی

    وزیر اعظم اسٹارمر نے مینڈیلسن کی تقرری پر عوامی طور پر معذرت کی

    فروری 7, 2026
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام ضروری: عراقچی

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام ضروری: عراقچی

    فروری 7, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ 2026کے پہلے دن تین میچ ہونگے

    ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ 2026کے پہلے دن تین میچ ہونگے

    فروری 7, 2026
    ویسٹ انڈیز نے ہندوستان میں2016 میں دوسری مرتبہ ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتا تھا

    ویسٹ انڈیز نے ہندوستان میں2016 میں دوسری مرتبہ ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتا تھا

    فروری 7, 2026
    وزیر اعظم اسٹارمر نے مینڈیلسن کی تقرری پر عوامی طور پر معذرت کی

    وزیر اعظم اسٹارمر نے مینڈیلسن کی تقرری پر عوامی طور پر معذرت کی

    فروری 7, 2026
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام ضروری: عراقچی

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام ضروری: عراقچی

    فروری 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist