• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

50سال کی عمر میں اسا تذہ کو دوبارہ امتحان دینے پر مجبور کرنا ناانصا فی ہے

ٹیچرس ایسوسی ایشن نے رکن پارلیمنٹ جینت چودہری کے بیان پر سخت اعتراض کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2026
0 0
A A
50سال کی عمر میں اسا تذہ کو دوبارہ امتحان دینے پر مجبور کرنا ناانصا فی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر  ،سماج نیوز سروس: بلند شہر میں اتر پردیش پرائمری ٹیچرس ایسوسی ایشن نے ٹیچر س کی بھرتی اور ٹی ای ٹی امتحان سے متعلق رکن پارلیمنٹ جینت چودھری کے بیان پر سخت اعتراض کیاہے۔ ٹیچرس فیڈریشن آف انڈیا کے قومی صدر کے کہنے پر ضلع صدر سشیل کمار شرما کی قیادت میں بدھ کوبلند شہر کے کالا آم چوراہے پر اساتذہ نے رکن پارلیمنٹ جینت چودہری کا پتلا نذر آتش کیا۔ ضلع صدر سشیل کمار شرما نے کہا کہ اساتذہ تنظیموں کے ساتھ بات چیت کے دوران مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے واضح کیا تھا کہ کوئی بھی استاد اپنی ملازمت نہیں کھوئے گا۔ انہوں نے یقین دلایا تھاکہ حکومت اساتذہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔ اس کے باوجود پارلیمنٹ میں رکن پارلیمنٹ کا بیان مبہم اور اساتذہ کے لیے انتہائی مایوس کن ہے۔شرما نے مزید کہا کہ ملک میں تقریباً 20 لاکھ اساتذہ ہیں جنھوں نے ضابطوں کے مطابق مطلوبہ قابلیت حاصل کی ہے۔ اب 20-25 سال کی سروس کے بعد انہیں دوبارہ امتحان دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ ایسوسی ایشن نے سوال کیا کہ 50-55 سال کی عمر کے اساتذہ کو دوبارہ امتحان دینے پر مجبور کرنا ان کے وقار اور خدمت کے احساس کے ساتھ ناانصافی ہے۔ٹیچر لیڈران نے یہ بھی الزام لگایا کہ حکمراں پارٹی اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں مسئلہ اٹھانے کے باوجود حکومت کا یہ ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ اساتذہ کے مفادات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ہے۔ یونین نے خبردار کیا کہ اگر اساتذہ کے مسائل جلد حل نہ کیے گئے تو تحریک میں شدت لائی جائے گی۔ اس احتجاج میں ضلع سکریٹربابو سنگھ، ضلع خزانچی سوربھ شرما، سینئر نائب صدر راجکمار سنگھ، جوائنٹ سکریٹری نریندر ناگر اور ضلع میڈیا انچارج تیج پرکاش شرما سمیت اساتذہ اور اساتذہ یونین کے عہدیداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist