• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خواتین کے ساتھ برابری سے ہی حقیقی ترقی ممکن : کھڑگے

امیروں اور غریبوں کے لیے مفت سرکاری سہولیات میں ایمانداری ضروری ہے: راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2026
0 0
A A
خواتین کے ساتھ برابری سے ہی حقیقی ترقی ممکن : کھڑگے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ کوئی بھی معاشرہ صرف اسی صورت میں صحیح معنوں میں ترقی کرتا ہے جب خواتین کو برابری کا سچا، صحیح اور حقیقی حق حاصل ہو۔مسٹر کھرگے نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں صنفی مساوات اور خواتین کے مساوی حقوق کے حوالے سے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے ایک قول کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ "آپ کا جنم دکھ سہنے کے لیے نہیں ہوا، بلکہ آپ کی پیدائش بلندیوں اور ترقی کے لیے ہوئی ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ "خواتین ترقی میں صرف شراکت دار ہی نہیں ہیں بلکہ اس کی محرک قوت بھی ہیں۔ خواتین اپنی ذہانت، لچک، ہمدردی اور پختہ عزم کے زور پر معاشروں کو بااختیار بناتی ہیں اور مضبوط ملک کی تعمیر کرتی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، ہم دنیا بھر کی خواتین کی ہمت، قیادت اور ان کی ان گنت خدمات کا جشن مناتے ہیں۔”انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں سچی ترقی تب ہی ہوگی جب مساوات محض ایک خواہش نہیں بلکہ ہر خاتون کے لیے ایک جیتی جاگتی حقیقت بن جائے گی۔کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ غریبوں اور امیروں کو ملنے والی مفت سرکاری سہولیات کے خلاف نہیں ہیں، لیکن اس بارے میں غور کرتے وقت ایمانداری بہت ضروری ہے۔راہل گاندھی نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سیکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ غریبوں کو دی جانے والی سرکاری سہولیات کا مذاق اڑایا جاتا ہے جبکہ امیر لوگوں کو دی جانے والی سہولیات کو اعزاز قرار دیا جاتا ہے۔انہوں نے لکھا کہ جب غریبوں کو گزر بسر کے لیے سبسڈی ملتی ہے، تو اسے ریوڑیاں اور مفت سہولیات کہا جاتا ہے۔ جب اڈانی اور امبانی کو کوڑیوں کے بھاؤ زمین، ٹیکس میں چھوٹ اور کروڑوں کے قرض معاف کیے جاتے ہیں، تو اسے وکاس (ترقی) کہا جاتا ہے۔”کانگریس لیڈر نے سہولیات کے دونوں پہلوؤں پر غور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غریبوں کو شرمندہ کیا جاتا ہے، جبکہ طاقتور لوگوں کی تعریفیں کی جاتی ہیں۔ میں مفت سہولیات کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہوں، لیکن آئیے ایمانداری سے دونوں اطراف کا جائزہ لیں۔”کیرالہ میں انتخابی ماحول کے دوران اپنی حکومت کی اسکیموں کا ذکرہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کیرالہ کے عوام کو پانچ اہم گارنٹیوں کے ذریعے ایک مضبوط حفاظتی ڈھال فراہم کرنے جا رہا ہے۔ ان میں اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں تمام خواتین کے لیے مفت سفر، کالج جانے والی طالبات کے لیے 1000 روپے ماہانہ مالی امداد، فلاحی پنشن بڑھا کر 3000 روپے ماہانہ کرنا، اومن چانڈی کے نام پر ایک اسکیم کے تحت ہر خاندان کو 25 لاکھ روپے کا ہیلتھ انشورنس کور دینا اور نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے پانچ لاکھ روپے تک کا بلاسود قرض فراہم کرنا شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist