• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یرغمالی رہا کردو ورنہ جہنم کے لیے تیار ہوجاؤ: ٹرمپ کی حماس کو دھمکی

ٹرمپ ’جھنم‘ کی دھمکیوں کے بجائے جنگ بند کرائیں: حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 8, 2025
0 0
A A
یرغمالی رہا کردو ورنہ جہنم کے لیے تیار ہوجاؤ: ٹرمپ کی حماس کو دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کے حوالے سے حماس پر نئے الزامات عائد کیے جانے کے بعد امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تحریک کو دھمکی دی ہے۔انہوں نے منگل کے روز فلوریڈا کے پام بیچ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ’’اگر میرے صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہیں کیے جاتے تو مشرق وسطیٰ میں جہنم کے دروازے کھل جائیں گے ۔ یہ حماس اور کسی کے لیے بھی اچھا نہیں ہوگا۔
ٹرمپ صاف لفظوں میں اسرائیل پر سات اکتوبر 2023ء کے حملے کے بعد سے حماس کے زیر حراست اسرائیلیوں کی طرف اشارہ کررہےتھے۔دوسری جانب مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے ایلچی نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ 20 جنوری کو ٹرمپ کی حلف برداری کے وقت تک غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلیوں کے حوالے سے اچھے نتائج حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں۔
سٹیو وٹ کوف نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ "میں واقعی امید کرتا ہوں کہ ہمارے پاس صدر کی جانب سے ان کی حلف برادر کے وقت تک اعلان کرنے کے لیے اچھی خبر ہوگی۔”قابل ذکر ہے کہ قطری وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات تکنیکی سطح پر جاری ہیں اور وفود قاہرہ اور دوحہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے حماس پر فلسطینیوں میں جنگ بندی کے معاہدے کو ناکام بنانے کے نئے الزامات عائد کیے ہیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک سینیر اہلکار نے حماس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایڈن بار تال نے کہا کہ معاہدے پر پہنچنے کا واحد طریقہ تحریک پر دباؤ ڈالنا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل قیدیوں کے حوالے سے ایک معاہدہ طے کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ ان کی رہائی میں واحد رکاوٹ حماس ہے۔
یہ الزامات حماس کے ایک عہدیدار کی جانب سے گزشتہ اتوار کو اس انکشاف کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے پیش کی گئی 34 قیدیوں کی فہرست سے اتفاق کیا ہے جو تباہ شدہ فلسطینی پٹی میں ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے تحت تبادلہ کیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ کوئی بھی معاہدہ غزہ سے اسرائیلی انخلاء اور مستقل جنگ بندی سے مشروط ہے۔دوسری جانب حماس نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے بعد انہیں کہا ہے کہ ٹرمپ دھمکیوں کے بجائے جنگ بند کرائیں۔
خیال رہے کہ کل منگل کوایک بار پھر امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے ورنہ پورے مشرق وسطیٰ کو جھنم میں تبدل کردیا جائے گا۔الجزائر میں پریس کانفرنس کے دوران حماس کے ایک عہدیدار اسامہ حمدان نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد بازی میں نہ آئیں اور غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دیں۔
ٹرمپ کی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے حمدان نے کہا کہ انہیں زیادہ نظم و ضبط اور سفارتی ہونا چاہیے اور دھمکیاں دینے کے بجائے جنگ کو روکنے کے لیے کام کرنا چاہیے”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist