• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، ہر شہری کی ہونی چاہیے: عمران خان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2023
0 0
A A
عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، ہر شہری کی ہونی چاہیے: عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی توپوں کا رخ پاک فوج کی جانب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہر شہری کی ہونی چاہیے اور جو ادارہ اپنی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کرتا ہے وہ مضبوط ہوتا ہے‘۔اسلام ہائی کورٹ میں پیشی کے لئے لاہور سے روانگی سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’آئی ایس پی آر نے بیان دیا ہے کہ میں نے فوج کی توہین کر دی، میں نے انٹیلی جنس افسر کا نام لیا جس نے مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی‘۔انہوں نے کہا ’عزت ایک ایک ادارے کی نہیں، عزت قوم کے سب شہریوں کی ہونی چاہیے۔ میں اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کا سربراہ ہوں، 50 سال سے لوگ مجھے جانتے ہیں۔ مجھے جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے، اس آدمی نے مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جب بھی تحقیقات ہوں گی، میں ثابت کروں گا کہ یہی وہ آدمی ہے جس نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی‘۔عمران خان نے کہا کہ اس شخص کے ساتھ اور کون لوگ ملوث ہیں، سب کو پتہ ہے کہ کون ہیں۔ سوال میرا یہ ہے کہ بحیثیت سابق وزیراعظم کیا میں اپنے قتل کی کوشش پر ایف آئی آر نہیں درج کروا سکتا؟ اگر ایف آئی آر کٹتی اور تحقیقات ہوتیں تو اگر یہ شخص بے قصور ہوتا تو سامنے آ جاتا۔ یہ اتنا طاقتور شخص ہے کہ پنجاب میں ہم اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے بھی ایف آئی آر میں اس کا نام نہیں دے سکے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 2 پولیس افسران ڈی پی او گجرات اور سی سی پی او سی ٹی ڈی جنہوں نے شوٹر کا بیان ریکارڈ کیا تھا، انہوں نے ہماری انویسٹی گیشن کے اندر آنے سے منع کر دیا، اس کے پیچھے کون تھا؟انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر صاحب! جب ایک ادارہ اپنی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو اس سے ادارے کی ساکھ بہتر ہوتی ہے۔ جو ادارہ کرپٹ لوگوں کو پکڑتا ہے وہ ادارہ مضبوط ہوتا ہے۔ اگر شوکت خانم میں کوئی ڈاکٹر غلط کام کرے تو ہم ایکشن لیتے ہیں، اس سے ہمارے ادارے کی ساکھ بہتر ہوتی ہے۔ یہ کیا بات آپ نے بنائی ہوئی ہے کہ ہم جس کا نام لیں تو کہا جائے کہ فوج کی ساکھ خراب کر رہے ہیں، میری فوج ہے، میرے پاکستان کی فوج ہے۔ مجھے آپ سے زیادہ شاید فوج کا خیال ہو۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ میں آج اسلام آباد جا رہا ہوں وہاں پر پولیس، رینجرز اور دیگر فورسز بلا کر قوم کا پیسہ ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سیدھا میرے پاس وارنٹ لے کر آئیں، میرے وکیل ہوں گے۔ میں خود ہی جیل میں چلا جاؤں گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist