• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

رشبھ پنت کی 634 دن بعد ریڈ بال کرکٹ میں سنچری بناکر کی شاندار واپسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 21, 2024
0 0
A A
رشبھ پنت کی 634 دن بعد ریڈ بال کرکٹ میں سنچری بناکر کی شاندار واپسی
Share on FacebookShare on Twitter

چنئی ( آئی این ایس انڈیا ) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور شبھ من گل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ رشبھ پنت نے اس میچ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 124 گیندوں میں 100 رنز بنا کر انٹرنیشنل ریڈ بال کرکٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ سڑک حادثے کے بعد یہ رشبھ پنت کی پہلی بین الاقوامی سنچری ہے۔ یہی نہیں، حادثے کے بعد پنت کا یہ پہلا بین الاقوامی ریڈ بال میچ ہے۔ سفید جرسی میں اپنے پہلے ہی میچ میں پنت نے بنگلہ دیشی گیند بازوں کو شکست دی اور 124 گیندوں میں 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔تاہم اس کے بعد وہ زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر سکے اور 109 رنز بنانے کے بعد کیچ آؤٹ ہوگئے۔ پنت اس ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 52 گیندوں میں 39 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے تھے۔قابل ذکر ہے کہ پنت نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش کے ہی خلاف میرپور میں کھیلا تھا اور اب 634 دنوں کے بعد پنت نے بین الاقوامی ٹیسٹ میں اسی ٹیم خلاف واپسی بھی کی ہے۔واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں رشبھ پنت ایک خوفناک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ اس کے بعد وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک کرکٹ سے دور رہے۔ اس کے بعد ان کے پیر کا آپریشن بھی کیا گیا۔ لیکن انھوں نے سخت محنت کرکے کرکٹ میں واپسی کی۔پنت نے حادثے کے بعد سب سے پہلے آئی پی ایل میں واپسی کی، اس کے بعد پنت کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا، جہاں انہوں نے ایک بار پھر اپنی کارکردگی سے ٹیم میں اپنی جگہ یقینی بنائی۔بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے رشبھ پنت نے دلیپ ٹرافی میں نصف سنچری اسکور کرکے سرخ گیند کی کرکٹ میں اپنا دعویٰ پیش کیا تھا۔ جس کے بعد انھیں بنگلہ دیش کیخلاف دھرو جریل کے اوپر پلینگ الیون میں ٹیم میں جگہ دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist