• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

روہن بوپنا اور سمیت ناگل نے ٹینس میں پیرس اولمپکس کے لئے کیاکوالیفائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
روہن بوپنا اور سمیت ناگل نے ٹینس میں پیرس اولمپکس کے لئے کیاکوالیفائی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا )
ہندوستانی ٹینس اسٹار روہن بوپنا اور سمیت ناگل نے بالترتیب ڈبلز اور سنگلز میں اپنی اے ٹی پی رینکنگ کے ذریعے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔عالمی نمبر 4 روہن بوپنا نے لندن 2012 اور ریو 2016 اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔ اس نے پچھلے سال نومبر سے ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ 10 میں اپنی پوزیشن برقرار رکھ کر ہندوستان کے لیے کوٹہ حاصل کیا۔سمیت ناگل نے گزشتہ ہفتے سنگلز رینکنگ میں 18 مقامات کے اضافے کے بعد کٹ آف کیا اور عالمی درجہ بندی کے ذریعے کوٹہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں آخری نمبر پر رہے۔گزشتہ ہفتے 95ویں نمبر پر آنے والے سومیت ناگل نے اتوار کو جرمنی میں ہیلبرون نیکر کپ میں اے ٹی پی چیلنجر ٹائٹل جیتنے کے بعد اپنے کیرئیر کی 77ویں رینکنگ حاصل کی۔اگرچہ ناگل 77 ویں نمبر پر ہیں، لیکن وہ عالمی درجہ بندی کے ذریعے کوٹہ حاصل کرنے والے اہل کھلاڑیوں میں آخری نمبر پر ہیں۔پیرس 2024 میں مردوں اور خواتین کے سنگلز مقابلوں میں 64-64 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ 10 جون کو جاری ہونے والی اے ٹی پی رینکنگ کے مطابق مینز سنگلز کے ٹاپ 56 کھلاڑیوں نے اپنے اپنے ممالک کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم، ہر ملک زیادہ سے زیادہ چار کوٹے حاصل کر سکتا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے تیسرے راؤنڈ میں 18 ٹیمیں پہنچیں
بیجنگ، 12 جون (یو این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لئے بدھ کو اختتام پذیر ہوئے ایشیائی کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں 18 ٹیمیں تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ دوسرے راؤنڈ کے کوالیفائر میچوں میں، جو 36 ٹیموں کے نو گروپس میں منعقد ہوئے، 18 ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں داخل ہوئیں۔گروپ اے سے قطر اور کویت، گروپ بی سے جاپان اور شمالی کوریا، گروپ سی سے جنوبی کوریا اور چین، گروپ ڈی سے عمان اور کرغزستان، گروپ ای سے ایران اور ازبکستان، گروپ ایف سے عراق اور انڈونیشیا، گروپ جی سے اردن اور انڈونیشیا، گروپ ایچ سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور گروپ آئی سے بحرین، آسٹریلیا اور فلسطین تیسرے راؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ اگلے راؤنڈ میں پہنچنے والی ان 18 ٹیموں کو تین گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist