• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

روہت اور کوہلی کے بعد رویندر جدیجہ کا بھی ٹی20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 2, 2024
0 0
A A
روہت اور کوہلی کے بعد رویندر جدیجہ کا بھی ٹی20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

انڈیا کی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں کامیابی کے بعد انڈین ٹیم کے آل راؤنڈر رویندر جدیجہ نے ٹی20 کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔اتوار کو سوشل میڈیا سائٹ پر رویندر جدیجہ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’میں انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ کو الوداع کہتا ہوں‘۔واضح رہے کہ ان سے قبل سنیچر کو انڈیا کے ورلڈ ٹی20 چیمپئن بنتے ساتھ ہی وراٹ کوہلی اور کپتان روہت شرما نے بھی ٹی20 کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔رویندر جدیجہ نے معروف سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ورلڈ کپ کے ساتھ اپنا فوٹو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں تشکر سے بھرے دل کے ساتھ میں انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ کو الوداع کہتا ہوں۔‘’فخر کے ساتھ سرپٹ دوڑتے ثابت قدم گھوڑے کی طرح میں نے ہمیشہ اپنے ملک کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے اور دوسرے فارمیٹس میں بھی اسی طرح کرتا رہوں گا۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’ٹی20 ورلڈ کپ جیتنا ایک خواب کے پورا ہونے جیسا ہے، یہ میرے ٹی20 انٹرنیشنل کیریئر کا سب سے بلند مقام ہے۔‘’خوبصورت یادوں، خوشیوں اور زبردست حمایت کے لیے آپ سب کا شکریہ۔‘ واضح رہے کہ رویندر جدیجہ نے اپنے کیرئیر میں 74 ٹی20 میچز میں شرکت کی جبکہ وہ ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے تمام میچز میں انڈیا کی جانب سے مستقل کھیلتے رہے۔امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں انہیں پانچ اننگز میں صرف 22 گیندیں کھیلنے کو ملیں اور انہوں نے 35 رنز بنائے جبکہ 14 اوورز میں 7.57 کے اکانومی ریٹ کے ساتھ ایک وکٹ حاصل کی۔دوسری طرف مجموعی طور پر ٹی20 کرکٹ فارمیٹ رینکنگ کے حساب سے جدیجہ کی 7.13 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 54 وکٹیں ہیں جبکہ ان کے 127.16 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 515 رنز ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist