• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

روومن پاول کے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں چھ ہزار رن مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
روومن پاول کے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں چھ ہزار رن مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے روومن پاول ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے چھ ہزار رن مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کی جانب سے کھیلتے ہوئے چنئی سپر کنگس کے خلاف چنئی میں اپنی54 منٹ میں22 بالوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر31 رن کیاننگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ ایسا کرنے والے 98 ویں بلے باز ہیں۔
اس میچ کے اختتام تک32 سالہ اس کھلاڑی نے2016 سے اب تک جو331 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی297 اننگوں میں0 25.7 کی اوسط اور141.00 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور24 نصف سنچریوں کی مدد سے6014 رن بناے تھے۔ وہ 15 مرتبہ اپناکھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور107 رن ہے جو انہوں نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں71 منٹ میں53 بالوں پر چار چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے20 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔
روومن پاول نے سب سے زیادہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بنائے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے انہو ں نے جن117 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی ہے انکی103 اننگوں میں25.98 کی اوسط اور141.84 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور دس نصٖف سنچریوں کی مدد سے2261 رن بنائے ہیں، وہ دو مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں اور انکا سب سے زیادہ اسکور 107 رن ہے جو انہوں نے انگلینڈ کے خلاف برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں71 منٹ میں53 بالوں پر چار چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے20 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔
کریبین پریمیر لیگ میں روومن پاول نے سب سے زیادہ رن بنائے ہیں۔ ویسٹ انڈیز میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں انہوں نے 104 میچوں کی97 اننگوں میں26.42 کی اوسط اور133.49 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نو نصف سنچریوں کی مدد سے1929 رن بنائے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور84 رن ہے۔
روومن پاول نے بارہ ٹیموں کیلئے ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہیں جبکہ98 ٹیموں کے خلاف انہوں نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں حصہ لیا ہے۔ ایک سال میں انہوں نے سب سے زیادہ رن2024 میں بنائے ہیں۔ اس سال انہوں نے73 میچوں میں حصہ لیا جن کی65 اننگوں میں وہ 22.72 کی اوسط اور133.97 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ چار نصف سنچریوں کی مدد سے1250 رن بنائے تھے۔ وہ ایک مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور63رہا تھا۔ گذشتہ سال انہوں نے57 میچوں کی50 اننگوں میں31.62 کی اوسط اور157.69 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے1107 رن بنائے تھے۔ وہ تین مرتبہ صفر کا شکار ہوئے تھے اور انکا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر96 رن رہا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    حج 2026   کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    حج 2026 کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    اپریل 18, 2026
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist