• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

روسی شہر کرسک پرحملہ یوکرین کے دفاع میں کیا تھا:یوکرینی وزیرخارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
روسی شہر کرسک پرحملہ یوکرین کے دفاع میں کیا تھا:یوکرینی وزیرخارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

کیف(ہ س)۔یوکرین کی جانب سے روس کے شہر کرسک پرحملے کو روس کی سرخ لکیروں کو عبور کرنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف یوکرینی وزیر خارجہ نے اس حملے کا دفاع کیا ہے۔العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے روسی سرزمین پر اپنے ملک کے حملے کے حوالے سے زور دے کر کہا کہ ’کرسک‘ میں دراندازی کا مقصد یوکرین کا دفاع تھا۔انھوں نے جمعرات کے روز العربیہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں مزید کہا کہ ’کرسک‘ ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں سے روس نے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ کرسک آپریشن انٹیلی جنس معلومات پر مبنی یوکرین کا فیصلہ تھا۔ کیف نے کرسک آپریشن سے پہلے امریکہ یا یورپ سے منظوری نہیں لی تھی۔انہوں نے کہا کہ روسی فوجی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے سے یوکرین میں جانیں بچیں گی۔ کرسک آپریشن نے روس کے خلاف جنگ کے توازن میں توازن بحال کیا۔یوکرینی وزیر خارجہ نے نیٹو کے رکن ہونے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کیف یورپی یونین میں شمولیت کی جانب تیزی سے قدم بڑھا رہا ہے۔ہنگری کے ساتھ تنازعات کے بارے میں ان کاکہنا تھا کہ ان اختلافات کو حل کیا جا سکتا ہے۔امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں یوکرینی وزیرخاجہ نے کہا کہ ٹرمپ یوکرین کے حوالے سے کوئی مختلف انداز اختیار نہیں کریں گے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل یوکرین نے اعلان کیا کہ اس نے تمام روسی سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کے ملک نے روس کی جانب سے مقرر کردہ سرخ لکیروں کو عبور کیا اور ان شواہد کو کم کیا جو اس کی فتح کا دعویٰ کرتے تھے۔العربیہ/الحدث کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اتحادیوں سے اپنے ملک کو میزائل فراہم کرنے اور روس کے اندر گہرائی میں فوجی اہداف پر حملہ کرنے پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا۔دوسری طرف یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے اہلکار جوزپ بوریل نے کرسک صوبے میں یوکرینی افواج کے حملے کا خیرمقدم کیا اور اس حملے کو اسٹریٹیجک جرات” قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist