• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سہارنپور ڈی ایم منیش بنسل کا آگرہ تبادلہ، اروند کمار چوہان نئے کلکٹر مقرر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
سہارنپور ڈی ایم منیش بنسل کا آگرہ تبادلہ، اروند کمار چوہان نئے کلکٹر مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند ،سماج نیوز سروس: اتر پردیش میں ہونے والے بڑے انتظامی رد و بدل کے تحت سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ منیش بنسل کا تبادلہ آگرہ کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ2015 بیچ کے آئی اے ایس افسر اروند کمار چوہان کو سہارنپور کا نیا ضلع مجسٹریٹ مقرر کیا گیا ہے۔ نئے ضلع مجسٹریٹ اروند کمار چوہان ایک تجربہ کار اور متحرک افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ضلع دیوریا کے بھٹنی ترقیاتی بلاک کے گاؤں باس دیو چک کے رہائشی ہیں۔ آئی اے ایس میں آنے سے قبل وہ تقریباً نو برس تک انڈین ائیر فورس میں خدمات انجام دے چکے ہیں، جس سے ان کی پیشہ ورانہ نظم و ضبط اور قیادت کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ انتظامی خدمات میں انہوں نے مرزا پور اور اعظم گڑھ میں جوائنٹ مجسٹریٹ کے طور پر کام کیا، جبکہ سماجی بہبود محکمہ میں خصوصی سکریٹری، پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں نائب صدر اور بہرائچ میں چیف ڈیولپمنٹ آفیسر جیسے اہم عہدوں پر بھی اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں۔ حالیہ طور پر وہ ضلع شاملی کے ضلع مجسٹریٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اروند کمار چوہان اپنی سادگی، عوام دوستی اور مؤثر عوامی سماعت کے لیے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ متعدد مواقع پر انہیں عوام کی شکایات سننے کے لیے زمین پر بیٹھتے دیکھا گیا، جس سے عام لوگوں کے درمیان ان کی ایک الگ اور مثبت شناخت قائم ہوئی ہے۔دوسری جانب، سابق ضلع مجسٹریٹ منیش بنسل کا دورِ کار کافی مؤثر اور سرگرم رہا۔ انہوں نے قانون و انتظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر بھی خصوصی توجہ دی۔ ان کے دور میں کئی اہم اسکیمیں نافذ ہوئیں اور انتظامی شفافیت کو فروغ ملا۔ اب وہ آگرہ میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist