• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

صاحبزادہ فرحان کا اعتراف، دباؤ ختم ہوتے ہی کارکردگی میں نمایاں بہتری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
صاحبزادہ فرحان کا اعتراف، دباؤ ختم ہوتے ہی کارکردگی میں نمایاں بہتری
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، (یو این آئی) پاکستان کے ابھرتے ہوئے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ پہلے وہ کارکردگی کے دباؤ میں کھیلتے تھے، تاہم اب کرکٹ کو انجوائے کرنے سے ان کی کارکردگی میں واضح بہتری آئی ہے۔اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ذہنی طور پر خود کو آزاد رکھنے اور کھیل سے لطف اندوز ہونے کی وجہ سے ان کے نتائج بہتر ہوئے ہیں۔انہوں نے اسٹیو اسمتھ کے ساتھ اوپننگ کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بڑے کھلاڑی ہیں اور ان کے ساتھ کھیل کر انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔صاحبزادہ فرحان نے اعتراف کیا کہ افتخار احمد اور کوچ عبدالرحمان کے مشوروں نے ان کے کھیل میں نمایاں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کیا، خاص طور پر ان کے اسٹرائیک ریٹ اور پاور ہٹنگ میں اضافہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے روزانہ سخت پریکٹس کرتے ہیں اور مسلسل سیکھنے کے عمل میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ صاحبزادہ فرحان نے 2025 کے آغاز سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ رنز اور چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ٹیم میں واپسی کے بعد انہوں نے 1219 رنز 35.85 کی اوسط اور 140 سے زائد اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ اسکور کیے، جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 383 رنز بنا کر نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔ان کی یہ کامیابی ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد ممکن ہوئی، جہاں انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 605 رنز بنا کر سب کو متاثر کیا اور سلیکٹرز کی توجہ حاصل کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی  نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو  اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    اپریل 16, 2026
    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    اپریل 16, 2026
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist