• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ساہتیہ اکادمی ایوارڈ2024، کا اعلان

گگن گل کو ہندی اور ایسٹرن کرے کو انگریزی ایوارڈ دکے لیے منتخب کیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 19, 2024
0 0
A A
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ2024، کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،18دسمبر،سماج نیوز سروس: ساہتیہ اکادمی نے آج ’ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2024‘ کا اعلان کردیا ہے ،اکادمی کے سکریٹری کے سرینواس رائو نے آج پریس کانفرنس کے دوران 21؍ زبانوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے جس میں آٹھ شعری مجموعے، تین ناول، دو کہانی کے مجموعے، تین مضامین، تین ادبی تنقید، ایک ڈرامہ اور ایک تحقیقی کتاب شامل ہے۔قابل ذکر ہے کہ اردو، باڈلہ اور ڈوگری میں ایوارڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ان ایوارڈکی سفارش ۲۱؍ ہندوستانی زبانوں کی جیوری کمیٹیوں نے کی تھی اور آج ساہتیہ اکادمی کے صدر مادھو کوشک کی صدارت میں منعقدہ اکادمی کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں ان کی منظوری دی گئی ہے ۔ایوارڈ یافتہ کتابیں ہیں (شاعری مجموعے)کے لیے سمیر تانتی (آسامی)، دلیپ جھاویری (گجراتی)، گگن گل (ہندی)،کے جے کمار (ملیالم)، ہوبم ستیہ وتی دیوی (منی پوری)، پال کور (پنجابی)، مکوٹ منیراج (راجستھانی)، دیپک کمار شرما (سنسکرت)، (ناول کے لیے) ارن راجہ (بوڈو)، ایسٹرن کرے (انگریزی)، سوہن کول (کشمیری)، (کہانی کا مجموعہ کے لیے) یووا برال (نیپالی)، ہندراج بلوانی (سندھی)،( مضمون کے لیے) مکیش تھالی (کونکنی)، مہندر ملنگیا (میتھلی)، بیشنب چرن سامل(اوڈیا)، (ادبی تنقید کے لیے)کے وی نارائن (کنڑ)، سدھیر رسال (مراٹھی)، پینوگونڈا لکشمی نارائنا (تیلگو)،( ڈرامہ کے لیے) مہیشور سورین (سنتالی)،( تحقیق کے لیے) اے آر وینکٹ چلپتی (تمل) کے نام قابل ذکر ہیں۔
یہ ایوارڈز سال کے آخری پانچ سالوں (یعنی یکم جنوری 2018؍ سے31؍ دسمبر2022) میں پہلی بار شائع ہونے والی کتابوں کو دیے جاتے ہیں۔ ایوارڈ یافتگان کو 8؍ مارچ2025؍ کو کمانی آڈیٹوریم،نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں ایک کندہ شدہ تانبے کی تختی، شال اور ایک لاکھ روپے کی رقم پر مشتمل یہ ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist