• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

سندیش کھالی حملہ: ای ڈی نے کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
سندیش کھالی حملہ: ای ڈی نے کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ (یواین آئی)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سندیش کھالی میں حملے کے واقعہ کو لے کر کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ راشن بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران ای ڈی کے اہلکاروں پر گائوں والوں نے حملہ کیا اس کے نتیجے میں افسران زخمی ہوگئے ۔ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ میڈیا کے ذریعے انہیں معلوم ہوا کہ پولس نے ای ڈی اہلکاروں کے خلاف ہی ایف آئی آر درج کی ہے ۔ ای ڈی نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہراساں کرنے کے لیے نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ لہٰذا عدالت اس معاملے میں مداخلت کرے ۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس جئے سین گپتا نے بدھ کو اس درخواست کی سماعت کے بعد مقدمہ درج کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ کیس کی سماعت رواں ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔گزشتہ جمعہ کو ای ڈی کی پانچ رکنی ٹیم راشن بدعنوانی کے معاملے کی جانچ کے لیے شمالی 24 پرگنہ کے سندیش کھالی میں ترنمول کانگریس کے لیڈر شاہجہان شیخ کے گھر گئی۔ مرکزی فورسز بھی ساتھ میں موجود تھیں۔ گاؤں والوں کے ایک گروپ نے ای ڈی کے اہلکاروں کو اس وقت گھیر لیا جب ای ڈی اہلکار ترنمول کانگریس کے لیڈر کے بند مکان کا دروازہ توڑنے کی کوشش کررہے تھے ۔ ای ڈی کے تین افسروں کو گاؤں والوں نے مارا پیٹا۔حملہ آوروں کا دعویٰ ہے کہ وہ شاہ جہاں کے حامی ہیں۔ اس حملے میں ای ڈی کے ایک آفیسر شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ای ڈی افسران نے گائوں والوں پر لیپ ٹاپ، موبائل اور بیگ چھیننے کا بھی الزام لگایا ہے ۔ای ڈی کے افسران نے دعوی ٰ کیا کہ جب وہ لوٹ رہے تھے اس وقت ان کی گاڑی میں لیپ ٹاپ، موبائل اور بیگ نہیں تھے مبینہ طور پر حملہ آورگائوں والوں نے یہ سامان لے کر گئے ۔ ذرائع کے مطابق مقامی تھانے میں ای ڈی کے خلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہے ۔ پولیس نے ترنمول کانگریس کے لیڈر شاہجہاں کے گھر کے دربان کی شکایت پر مقدمہ درج کیا ہے ۔ شکایت کے مطابق ای ڈی کے افسران نے شیخ شاہجہان کے گھر کا تالا توڑا اور بغیر وارنٹ کے اندر داخل ہوگئے ۔ دوسری جانب ای ڈی کی شکایت کے بعد شاہجہان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ایک الگ ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے ۔ ای ڈی نے یہ شکایت ایک ای میل کے ذریعے ڈی جی راجیو کمار اور بشیرہاٹ پولیس ضلع کے ایس پی جوبی تھامس کو بھیجی تھی۔ تاہم ای ڈی نے بتایا کہ اہلکار عدالتی وارنٹ کے ساتھ شاہجہاں کے گھر کی تلاشی لینے گئے تھے ۔ علاوہ ازیںمقامی پولس اسٹیشن نے نامعلوم افراد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا ہے ۔ مقدمہ سرکاری ملازمین کے کام میں رکاوٹ ڈالنے ، توڑ پھوڑ اور میڈیا ورکرز پر حملہ کرنے کے الزام میں درج کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist