• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 21, 2023
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 150 بچوں کو اسکالر شپ تقسیم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 18, 2023
0 0
A A
ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 150 بچوں کو اسکالر شپ تقسیم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،طلبا قطعی کنفیوزن کا شکار نہ ہوں ہمارا تعلیمی نظام تمام کمزوریوں کے باوجود بہت بہتر ہے۔ اپنے اندر بیداری بڑھائیں، انٹرنیٹ پر موجود معلومات تک رسائی کے باوجود روزانہ کم ازکم ایک اخبار مکمل پڑھنے کا اہتمام کریں، کتابیں علم کا خزانہ ہیں کتا بوں سے تعلق پیدا کریں۔ آپ نے جو بھی کورس لیا ہے اس میں بہترین کار کردگی ہونی چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ہیومن ویلفیر فاونڈیشن کے چیئر مین ریٹائرڈ آئی اے ایس سراج حسین نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقد اسکالرشپ تقسیم پروگرام میں کیا۔ اس موقع پر ہیومن ویلفیر فاونڈیشن کی جانب سے 150 بچوں کو اسکالر شپ تقسیم کی گئی۔ صدیق حسن میموریل اسکالر شپ 27 بچوں کو دی گئی،اس کے تحت فی بچہ 30 ہزار روپیہ سالانہ دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ فاونڈیشن کی ریگولر اسکالرشپ یو جی اور پی جی کے بچوں کو دی جاتی ہے اس کے تحت دس ہزار اور پندرہ ہزار سالانہ اسکالر شپ دی جاتی ہے۔ اس موقع پر 50 یتیم بچوں کو ان کی اسکولی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اسکالر شپ دی گئی۔ پروگرام کا افتتاح فاونڈیشن کے سی ای او پی کے نوفل کے استقبالیہ خطبہ سے ہوا جس میں انہوں نے وژن 2026 کی سرگرمیوں کا تعارف کرایا. جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر افشا رعالم نے اپنی گفتگو میں مستقبل کےکورسیز کے بارے میں بتایا، اور اپنی یونیورسٹی کے متعدد کورسیزکا تعارف کرایا۔ وژن 2026 کے چیئر مین ٹی عارف علی نے کہا آپ کی مدد پوری سوسائٹی کر رہی ہے، اپنے اندر سوشل کمٹمنٹ پیدا کریں۔ یہ اسکالر شپ سوسائٹی کی جانب سے آپ کو ایک پیار ہے، سوسائٹی آپ سے توقع کرتی ہے کہ آپ اچھا پڑھیں گے۔ آپ کو بھی سوشل ریسپانسبلیٹی لینی ہوگی۔ہمالیہ ڈرگ کے صدر ڈاکٹر سید فاروق نے فاونڈیشن کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا ایسی این جی اوز کا قیام معاشرے کے لئے بہت کار آمد ہے۔ بچو! یہ وقت آرام کا نہیں کام کرنے کے لیے ملا ہے موجودہ دور کے وسائل سے فائدہ خوب اٹھائیں۔سینئر جرنلسٹ شاہد صدیقی نے کہا ہم سرسید سے مشکل دور میں نہیں ہیں، آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ تعلیم ہےاور معیاری تعیلم وقت کی ضرورت ہے، اپنے خواب کو پورا کرنے کا پلان کریں۔.خواتین کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم ٹوئیٹ کی صدر رحمت النسا نے اپنی گفتگو میں کہا کہ اخلاقیات ہمارا سرمایہ ہے، خواب دیکھیں، اور ان کو سخت محنت سے حاصل کریں، بے خوف ہو کر آگے بڑھیں، ناکامیوں کا سامنا کرنا سیکھیں۔اس موقع معروف آرتھو سرجن ڈاکٹر ایم فاروق بھی موجود تھے، بڑی تعداد میں بچوں کے سرپرستوں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کی نظامت وژن 2026 کے پبلک ریلیشنز چیف ڈاکٹر رضوان فلاحی نے کی۔

ShareTweetSend

Get real time update about this post categories directly on your device, subscribe now.

Unsubscribe
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیر اہتمام مساجد میں خطبہ جمعہ کا اہتمام

    جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیر اہتمام مساجد میں خطبہ جمعہ کا اہتمام

    جنوری 6, 2023
    مدتوں رویا کریں گے جام وپیمانہ تجھے:از قلم:وصی اللہ عبدالحکیم مدنی

    مدتوں رویا کریں گے جام وپیمانہ تجھے:از قلم:وصی اللہ عبدالحکیم مدنی

    دسمبر 21, 2022
    بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

    بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

    جنوری 24, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    1
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    موجودہ حکومت کی وقف کے تئیں نیت ٹھیک نہیں ہے :رحمن خان

    موجودہ حکومت کی وقف کے تئیں نیت ٹھیک نہیں ہے :رحمن خان

    مارچ 21, 2023
    کوئیں والی مسجد جعفرآباد کی جانب سے جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد

    کوئیں والی مسجد جعفرآباد کی جانب سے جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد

    مارچ 21, 2023
    دہلی کا بجٹ روک کر وزیر اعظم پوری دنیا میں بھارت کی جمہوریت کا مذاق اڑا رہے ہیں: سوربھ بھاردواج

    دہلی کا بجٹ روک کر وزیر اعظم پوری دنیا میں بھارت کی جمہوریت کا مذاق اڑا رہے ہیں: سوربھ بھاردواج

    مارچ 21, 2023
    روزہ اور اس کی حکمتیں

    روزہ اور اس کی حکمتیں

    مارچ 21, 2023
    موجودہ حکومت کی وقف کے تئیں نیت ٹھیک نہیں ہے :رحمن خان

    موجودہ حکومت کی وقف کے تئیں نیت ٹھیک نہیں ہے :رحمن خان

    مارچ 21, 2023
    کوئیں والی مسجد جعفرآباد کی جانب سے جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد

    کوئیں والی مسجد جعفرآباد کی جانب سے جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد

    مارچ 21, 2023
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist