• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میرا روڈ بھیندر میں فرقہ ورانہ تشدد کا معاملہ

مسلمانوں کے خلاف پولیس کی یکطرفہ کاروائی روکنے کی ہدایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2024
0 0
A A
میرا روڈ بھیندر میں فرقہ ورانہ تشدد کا معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اقلیتی شعبہ کے قومی صدر سید جلال الدین کی ایک موقر وفد کے ساتھ نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے ملاقات

ممبئی؍نئی دہلی :میرا روڈ بھیندر میں فرقہ وارانہ ٹکرائو کے بعد پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے شروع ہوئی یکطرفہ کاروائی کے خلاف نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اقلیتی شعبہ کے قومی صدر اور جنرل سکریٹری سید جلال الدین نے آواز بلند کی ۔ انھوں نے اپنے ایک موقر وفد کے ساتھ پہلے پولیس افسران سے ملاقات کی لیکن جب بات نہیں بنی تو نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے ملاقات کی اور یکطرفہ کاروائی رکوانے کا مطالبہ کیا ۔ مطالبہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید جلال الدین نے کہا کہ کل ہم لوگوں نے میرا روڈ جاکر حادثہ کا جائزہ لیاتھا ۔اس کے بعدنیا نگر پولیس اسٹیشن کے جانچ آفیسر دلیپ راکھ سے ملاقات کی تھی اور کہا تھا کہ اس پورے معاملہ کی تہہ تک جاکر جانچ ہونی چاہئے ۔آئین کو ذہن میں رکھ کر سبھی کے ساتھ انصاف کیا جائے، یہ گزارش بھی پولیس آفیسر سے کی تھی ۔لیکن آج ہم نے نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ پولیس اور انتظامیہ مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کاروائی کر رہی ہے جو مناسب نہیں ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بلا وجہ بلڈوزر کلچر کو نافذ کیا جا رہا ہے ۔اگر غیر قانونی کچھ تعمیرات تھی تو کیا ان کو ابھی پتہ چلا ، اس سے پہلے کیوں پتہ نہیں چلا ۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے مطالبہ پر انھوں نے پولیس کمشنر اور متعلقہ افسران سے بات کی اور ہدایت دی ہے کہ فوری طور پر بلڈوزر کی کاروائی کو روکا جائے ۔ سید جلال الدین نے کہا کہ اس سلسلہ میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے کل متاثرین کی ایک میٹنگ رکھی گئی ہے ۔ہمیں یقین ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کا معاملہ کیا جائے گا ۔ اس موقع پر این سی پی اقلیتی شعبہ میرا بھائندر کے ضلع صدر شاہنواز صدیقی بھی موجود رہے۔ واضح رہے کہ ایودھیا میں منعقدہ پران پرتشٹھا تقریب کے سبب جگہ جگہ سناتن دھرم یاترا نکالی جا رہی تھی ۔ ممبئی کے بھیندر میں بھی یہ یاترا نکالی گئی جس میں ہنگامہ برپا ہوگیا تھا ۔کاروں میں ہنومان اور رام نام کا جھنڈا لگاکر لوگ جے شری رام کے نعرے لگاکر جا رہے تھے ۔الزام یہ ہے کہ اس دوران کچھ لوگ لاٹھی ڈنڈے لے کر آ گئے جس کے سبب ٹکرائو پیدا ہو گیا ۔اس معاملہ میں پولیس نے پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے جانچ کر رہی ہے اور بلڈوزر بھی چلا رہی ہے جس کو روکنے اور پورے معاملہ کی ایماندارانہ جانچ کے لیے سید جلال الدین اپنے ایک وفد کے ساتھ پولیس آفیسر سے ملاقات کی تھی اور آج نائب وزیر اعلی سے ملاقات کی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist