• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف عظیم سنت مؤکدہ ہے

اعتکاف کا اہم ترین مقصد طاق راتوں میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنا ہے : حافظ فہیم عثمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2026
0 0
A A
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف عظیم سنت مؤکدہ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند:سماج نیوز سروس: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف ایک عظیم سنت ہے جس کے ذریعہ سے روزہ دار تمام دنیاوی مصروفیات کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے مسجد میں گوشہ نشیں ہو جاتا ہے ۔معتکف کے اس عمل میں شب قدر کی تلاش ،گناہوں اور لغزشوں سے توبہ اورمعافی ،جہنم سے آزادی کے ساتھ حج وعمرہ کے بقد ر ثواب حاصل کرنا ہوتا ہے ،جو روحانی تربیت کا بہترین عمل اور ذریعہ ہے ۔اعتکاف کی فضیلت اور اس کی روحانیت بیان کرتے ہوئے معروف روحانی معالج حافظ فہیم عثمانی نے کہا کہ جناب رسول مقبول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں ہمیشہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف فرمایا ۔انہوں نے بتایا کہ جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دنوں کا اعتکاف کیا اس کو دو حج اور عمرہ کے برابر ثواب ملتا ہے ۔حافظ فہیم عثمانی نے کہا کہ احادیث میں ہے کہ اعتکاف کرنے والا تمام صغیرہ وکبیرہ گناہوں سے بچا رہتا ہے اور اس کو مسلسل ان نیکیوں کا اجرملتا رہتا ہے جو وہ عام طور پر نہیں کرپاتا ۔نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے ایک دن کے لئے بھی اعتکاف کیا ،اللہ تعالیٰ معتکف اور دوزخ کے درمیان مشرق سے مغرب تک کے فاصلہ کی دوری پیدا فرمادیتا ہے ،انہوں نے کہا کہ اعتکاف کا اہم ترین مقصد اس ماہ مقدس کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کی تلاش کرنا ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے ۔انہوں نے کہا کہ اعتکاف کی خاص فضیلت یہ ہے کہ بندہ کی نفس کی اصلاح ہوتی ہے ،دل ودماغ کو دنیا سے فارغ رکھ کر اللہ تعالیٰ کی جانب متوجہ ہونے کا بھر پور موقع ملتا ہے اور خاص طور پر یہ کہ شب قدر کے فضائل کے حصول کے لئے اعتکاف بہترین ذریعہ ہوتا ہے ،اس لئے وہ لوگ بڑے خوش قسمت ہیں جو رمضان المبارک کی ان بابرکات ساعتوں میں اعتکاف کرکے اللہ جل شانہ کی رحمتوں اور بخششوں کے حقدار بنتے ہیں انہوں نے کہ ماہ رمضان المبارک کے آخری دس دن کا اعتکاف سنت کفایہ ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist