• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی کی لہر، یخ بستہ ہوائیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2022
0 0
A A
شمالی ہندوستان میں شدید سردی کی لہر، یخ بستہ ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 26دسمبر (یو این آئی) پہاڑی علاقوں میں برف باری اور کمزور مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید سردی کے ساتھ سردی کی لہر جاری ہے ۔محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاع کے مطابق دہلی، ہریانہ سمیت کئی ریاستوں میں آج صبح گھنی دھند چھائی رہی۔ دوسری جانب ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے چنڈی گڑھ میں ہلکی بارش اور نئے سال کے موقع پر پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔محکمہ کے مطابق دارالحکومت دہلی اور این سی آر کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔محکمہ کے مطابق چنڈی گڑھ میں آج کم سے کم درجہ حرارت نو ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 15ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ چنڈی گڑھ میں صبح کے وقت دھند اور دن کے وقت موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.7،کپواڑہ میں منفی 3.5درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ برفباری کی وجہ سے لداخ-کشمیر کی تمام جھیلیں، نالے اور ندیاں منجمد ہو چکی ہیں۔ پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔ لیہہ میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 13.4ڈگری، کارگل میں منفی 10.3ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ ہماچل پردیش بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔ہماچل پردیش میں بھی سردی بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہماچل کے کلپا میں آج ہلکی برفباری ہو سکتی ہے ۔ دوسری جانب اگر درجہ حرارت کی بات کریں تو کم از کم درجہ حرارت ایک ڈگری اور زیادہ سے زیادہ نو ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ کلپا میں کل کم از کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے ۔ کلّو میں آج بھی مطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت تین ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ منالی میں کم از کم درجہ حرارت صفر اور زیادہ سے زیادہ 12ڈگری درج کیا گیا۔اتراکھنڈ کے بدری ناتھ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی دو ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.3ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدری ناتھ میں آج ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔ دہرادون میں آج کم ازکم درجہ حرارت 7ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 22ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ دپہر کے وقت دہرادون بادل چھائے رہنے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist