• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

شاہ عالم صدیقی سبھاش محلہ وارڈ اقلیتی سیل کے بلاک صدر نامزد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2024
0 0
A A
شاہ عالم صدیقی سبھاش محلہ وارڈ اقلیتی سیل کے بلاک صدر نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد اور شعبہ اقلیتی کے ضلع صدر فیروز خان کی موجود گی میں شاہ عالم صدیقی کو سبھاش محلہ بلاک کا اقلیتی شعبہ کا صدر نامزد کیا ۔اس موقع پر ضلع صدر فیروز خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آج میں چودھری زبیر احمد کی موجود گی میں شاہ عالم صدیقی کو لیٹر دیکر سبھاش محلہ کی ذمہ داری دے رہا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ شاہ عالم سبھاش محلہ میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں اور لوگوں کے کام آتے ہیں ۔ ان کو ذمہ داری ملنے سے کانگریس پارٹی کو لوک سبھا الیکشن اور اسمبلی الیکشن میں مضبوطی ملے گی ۔ بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدرچودھری زبیر احمد نے کہاکہ شاہ عالم صدیقی علاقے کے ذمہ دار اور کانگریس پارٹی کے تجربہ کار لیڈر ہیں انہیں بلاک صدر کی ذمہ داری دی گئی ہے جس کو وہ بخوبی نبھائیں گے ۔تاہم اپنے وارڈ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کانگریس کے جوڑیں گے ۔ کارپوریشن کے الیکشن میں امیدوار رہے نفیس ملک نے کہاکہ جمنا پار میں کانگریس پارٹی کا کارواں دن بہ دن بڑھتا جا رہاہے جس نے نتائج آئندہ لوک سبھا اور دہلی اسمبلی الیکشن میں دیکھنے کو ملے گے۔ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کہاکہ کانگریس پارٹی کی روایت رہی ہے کہ وہ سماج کے ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ اپنے اپنے علاقے میں اپنے طور پر اثر رکھنے والے لوگ کانگریس کا حصہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شاہ عالم صدیقی کافی سر گرم رہتے ہیں اور لوگوں کی بھلائی کے کاموںمیں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ہمیں پوری پوری امید ہے کہ ان کو ذمہ داری ملنے پر بابر پور ضلع کانگریس مزید مضبوط ہوگی ۔نئی ذمہ داری ملنے پر شاہ عالم صدیقی نے بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد ،ضلع صدر فیروز خان کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کیا اور کہاکہ آج مجھے بلاک کی ذمہ داری ملی ہے اس کو میں پوری ایمانداری کے ساتھ ادا کروں گا ۔ انہوں نے کہاکہ جب سے بابر پور ضلع کی ذمہ داری چودھری زبیر احمد نے سنبھالی ہے تب سے ضلع میں کانگریس پارٹی کا کارواں دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ اس موقع پر سید ناصر جاوید ، ریاض الدین راجو ، جاوید برقی ، محمد عامر ، اسلم عطار ، آصف اقبال ، سرفراز عباسی ، کمال الدین ہاشمی ، سید مختار علی ، نصیر الدین بھائی ، انیس ملک ، گولڈی بھائی آشیش شرما ، محمد عارف ، پرویز بھائی ، سید سلیم ٹونکی ، رائو نوید ، رئیس انصاری ، فہیم خان ، کے علاوہ کثیر تعداد میں علاقے کے لوگ موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist