• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شاہ زکریا اسکول، جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کی شاندار کامیابی

دسویں اور بارہویں بورڈ امتحانات میں سو فیصد نتائج، پانچویں بار مسلسل ریکارڈ برقرار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 7, 2026
0 0
A A
شاہ زکریا اسکول، جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کی شاندار کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار( زیر سرپرستی صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی) میں واقع شاہ زکریا (حاجی پیر) سیکنڈری و ہائر سیکنڈری اسکولوں نے تعلیمی میدان میں ایک بار پھر نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے دسویں اور بارہویں بورڈ امتحانات میں سوفیصد نتائج درج کیے ہیں۔ ادارہ نے پانچ سالوں سے لگاتار 100 فیصد کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنی تعلیمی روایت کو برقرار رکھا ہےبلکہ پورے علاقہ میں معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کی ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ اس سال دسویں بورڈ امتحان 2025-26 میں اسکول کے کل 44 طلبہ نے شرکت کی جن میں 27 طلبہ اور 17 طالبات شامل تھیں، جب کہ خوش آئند امر یہ ہے کہ تمام طلبہ نمایاں کامیابی کے ساتھ امتحان میں کامیاب قرار پائے۔ اس امتحان میں ہونہار طالبہ شاہ نور محمود بھائی آگریا نے94.46فیصد نمبر حاصل کرکے اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور نہ صرف ادارہ بلکہ پورے کچھ خطہ کا نام روشن کیا۔اسی طرح مارچ 2026 کے بارہویں بورڈ امتحانات میں بھی ادارہ نے اپنی شاندار تعلیمی روایت کو برقرار رکھا۔ اس امتحان میں کل 16 طلبہ شریک ہوئے، جن میں 10 طلبہ اور 6 طالبات شامل تھیں، اور تمام طلبہ کامیاب قرار پائے۔ اس موقع پر طالبہ رونیشا رزاق آگریا نے 94.06گریڈ حاصل کرکے نمایاں کامیابی درج کی اور اسکول میں اول مقام حاصل کیا۔ دسویں کے امتحان میں دیگر نمایاں طلبہ میںریحانہ بانو محمد اقبال تراویہ93.62 فیصد ، فیضانہ رمضان علی آگاریہ 91.62 فی صد ،سفیانہ ابوبکر عابدہ 86.60فیصد،راشدہ رمضان آگاریہ 84.84 فیصد ،فیضان احمد اعجاز احمد خاں84.38فیصد،آگریا کوثر قاسم 86.43فیصد،جاٹ ذاکر حسین جساب 83.24فیصد،آگریا توصیفہ مجید 83.00 فیصد ،راگھو کمار رنجیت سنگھ 81.35فیصد نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارہ کا نام روشن کیا۔ اسکول انتظامیہ نے اس شاندار کامیابی پر تمام طلبہ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صرف امتحانی نمبروںتک محدود نہیں بلکہ کردار سازی، اخلاقی تربیت، نظم و ضبط اور معیاری تعلیم کے امتزاج کا عملی نتیجہ ہے۔ ادارہ ہمیشہ اس بات کے لیے کوشاں رہا ہے کہ طلبہ کو جدید تعلیم کے ساتھ اعلیٰ اخلاق، سماجی شعور اور ذمہ دار شہری بننے کی تربیت بھی فراہم کی جائے۔ اس موقع پر جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کی اسکول پرنسپل رحیمیہ بین قریشی ، دیگر اساتذہ ، اسٹاف، منتظم مفتی انیس پرتاب گڑھی وغیرہ مبارک بادی کے مستحق ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist