• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد متھرا تنازعہ

سروے امین کو عیدگاہ بھیجنے کے معاملہ میں بحث کیلئے 25 جنوری کی تاریخ مقرر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2023
0 0
A A
شاہی عیدگاہ مسجد متھرا تنازعہ
Share on FacebookShare on Twitter

متھرا، 21جنوری، : اترپردیش کے متھرا کی ایک عدالت نے مقدمے کی برقراری اور شاہی مسجد عیدگاہ کے امین سروے پر سماعت کے لیے 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ خیال رہے کہ ہندو سینا کی جانب سے شاہی عیدگاہ کا سروے کرانے کی درخواست پر اعتراض ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کونسل (سول) سنجے گوڑ گوڑ نے بتایا کہ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا وغیرہ نے بالاکرشن کی جانب سے انتظامی کمیٹی شاہی مسجد عیدگاہ اور دیگر کے خلاف 8 دسمبر کو سول جج (سوئم) سونیکا ورما کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ جس میں درخواست کی گئی کہ شری کرشنا جنم بھومی ٹرسٹ کی 13.37 ایکڑ اراضی کے ایک حصے میں موجود شاہی مسجد کو ہٹا دیا جائے۔ مقدمے میں سروے امین کو شاہی مسجد عیدگاہ بھیجنے کی بھی استدعا کی گئی تھی، بعد ازاں جج نے سروے امین کو شاہی مسجد عیدگاہ جانے کا حکم بھی دے دیا تھا اور اس سے مسجد کے اندر کی رپورٹ نقشہ سمیت 20 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔اس کے بعد شاہی مسجد عیدگاہ کے ایڈووکیٹ نیرج شرما نے 2 جنوری کو عدالت میں اس بات پر اعتراض کیا کہ سروے امین بھیجنے کا حکم ان کی بات سنے بغیر یکطرفہ طور پر دیا گیا ہے، لہذا امین بھیجنے سے پہلے شاہی مسجد عیدگاہ کے موقف کو بھی سنا جائے۔ اس کے بعد جج نے سماعت کے لیے 20 جنوری کی تاریخ مقرر کی تھی۔ شاہی مسجد عیدگاہ کے وکیل نے گزشتہ روز 20 جنوری کو سماعت کے دوران مذکورہ مقدمے میں ایک درخواست پیش کی جس میں مقدمے کی برقراری پر سوالات اٹھائے گئے۔دوسری جانب آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے قومی خزانچی دنیش شرما کے وکیل دیوکی نندن شرما نے کہا کہ ان کے موکل کی جانب سے سول جج سینئر ڈویژن سوئم کی عدالت میں مختلف تاریخوں پر تین درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ معاملے میں شاہی مسجد کو دنیش شرما کو عیدگاہ کے امین سروے کے وقت موجود رہنے کی اجازت دی جائے اور سروے کے دوران آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ایک افسر کو بھی تعینات کیا جائے جس سے سروے کا کام مستند ہو سکے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ڈی ایم اور ایس ایس پی کو سروے کے دوران موقع پر رہنے کا حکم دینے کی بھی مانگ کی تھی۔ اب ان تینوں درخواستوں، امین سروے اور سوٹ کی برقراری پر بحث کے لیے 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist