• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 26, 2024
0 0
A A
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور (یو این آئی) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے جمعرات کو کانپور میں ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔شکیب نے جمعہ کو ہندوستان کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے موقع پر یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اگلے ماہ میرپور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ یہ میرے کیریئر کا آخری میچ ہوگا لیکن مجھے نہیں معلوم کہ مجھے اس میچ میں کھیلنے کا موقع ملے گا یا نہیں۔اپنے شاندار ٹیسٹ کیریئر کے لئے شائقین اور بورڈ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، ’’اپنا ٹیسٹ کیریئر اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے ختم کرنا بہتر رہے گا۔ مجھے لگتا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میں اس فارمیٹ میں اپنا آخری میچ گھریلو سرزمین پر کھیلنا چاہوں گا۔تقریباً 17 سال پر محیط اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران اپنے ملک کے لیے بہت سی حصولیابیاں حاصل کرنے والے شکیب نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اب ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا ہے لیکن مجھے یقین نہیں ہے کہ ملک کی ناخوشگوار صورتحال کے درمیان میرپور میں اپنے ناظرین کے سامنے مجھے ریٹائر ہونے کا موقع ملے گا۔شکیب نے کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائر ہو رہے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ نوجوانوں کو فوری طور پر کرکٹ میں مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں اور اس کے لیے انہیں کرکٹ کے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینا ہو گا۔قابل ذکر ہے کہ 37 سالہ شکیب اب تک اپنے ملک کے لیے 70 ٹیسٹ میچ کھیل کر4600 رنز بنا چکے ہیں جس میں ان کی پانچ سنچریاں شامل ہیں۔ انہوں نے 31.85 کی اوسط سے 242 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ شکیب نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش کے لیے 2007 میں کھیلا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کے 129 میچوں میں 2551 رنز بنائے اور 149 وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist