• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں شرینکا اور بھاٹیہ کی ہندوستانی ٹیم میں واپسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 27, 2024
0 0
A A
خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں شرینکا اور بھاٹیہ کی ہندوستانی ٹیم میں واپسی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) انجری کے باعث بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں صحت یاب ہورہیں یاستیکا بھاٹیہ اور شرینکا پاٹل کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ہندوستانی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
تاہم دونوں کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ کھیلنا ان کی فٹنس پر منحصر ہوگا۔ بھاٹیہ اپریل کے مہینے میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 کھیلنے کے بعد سے ہی ٹیم سے باہر ہیں۔ وہ فی الحال این سی اے میں صحت یاب ہو رہی ہیں۔ بھاٹیہ کو گھٹنے میں چوٹ لگی ہے۔ پاٹل ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئی تھیں۔
پندرہ رکنی ہندوستانی ٹیم کے علاوہ اوما چھتری، تنوجا کنور اور صائمہ ٹھاکور ریزرو کھلاڑی کے طور پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جائیں گی۔ آسٹریلیا اے کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی راگھوی بشٹ اور پریا مشرا کو نان ٹریولنگ ریزرو میں شامل کیا گیا ہے۔
ہرمن پریت کور کی قیادت میں ورلڈ کپ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں میں سے 14 کھلاڑی ایشیا کپ کا حصہ رہے ہیں۔ ان میں صرف چھتری ہی وہ کھلاڑی ہیں جنہیں ورلڈ کپ کی اہم ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ چھتری کی جگہ بھاٹیہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ہندوستان نے 15 رکنی ٹیم میں یاستیکا بھاٹیہ کو دوسرے وکٹ کیپر کے طور پر شامل کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ہندوستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 4 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ 6 اکتوبر کوہندوستانی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ اس کے بعد 9 اکتوبر کو سری لنکا اور 13 اکتوبر کو آسٹریلیا سے ٹکر ہوگی۔ اس ورلڈ کپ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لینے جا رہی ہیں جنہیں پانچ پانچ کے دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہندوستانی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے۔ گروپ اے میں ہندوستان کے علاوہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پاکستان اور سری لنکا ہیں۔
ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز 17 اور 18 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ فائنل میچ 20 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں سیمی فائنل اور فائنل کے لیے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔
خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم اس طرح ہے: ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، دیپتی شرما، جمیما روڈریگس، ریچا گھوش (وکٹ کیپر)، یاستیکا بھاٹیہ (وکٹ کیپر)، پوجا وستراکر، اروندھتی ریڈی، رینوکا سنگھ، دیالن ہیملتا، آشا شوبھنا، رادھا یادو، شرینکا پاٹل اور سجنا سجیون۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist