• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جنوبی افریقہ کی نیپال پرایک رن سے سنسنی خیز جیت

جنوبی افریقہ نے نیپال کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کاتعاقب کرتے ہوئے نیپال کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر صرف 114 رنز بنا سکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2024
0 0
A A
جنوبی افریقہ کی نیپال پرایک رن سے سنسنی خیز جیت
Share on FacebookShare on Twitter

کنگسٹاؤن (یو این آئی) آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں جنوبی افریقہ نے نیپال کو ایک رن سے شکست دے کر سنسنی خیز جیت حاصل کی ہے۔
نیپال ایک تاریخی جیت کے بہت قریب پہنچ گیا تھا، لیکن جنوبی افریقہ کو تبریز شمسی کے ایک اہم ڈبل وکٹ والے اوور اور اوٹنیل بارٹ مین کی بہترین گیندبازی سے جیت حاصل ہوئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 31ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیپال کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا۔
نیپال کی جانب سے کشال بھرٹیل نے چار اور دیپندر سنگھ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے جواب میں نیپال کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر صرف 114 رنز بنا سکی۔ جنوبی افریقی گیندباز تبریز شمسی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
نیپال کے کپتان روہت پوڈیل نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ریزا ہینڈرکس اور کوئنٹن ڈی کاک نے ٹیم کو تیز شروعات دلائی، لیکن چوتھے اوور میں ڈی کاک 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنائے۔
نیپال نے درمیانی اوورز میں کسی ہوئی گیند بازی کی اور بڑے شاٹ کھیلنے کے لئے بے چین کپتان ایڈن مارکرم کو بھرٹیل نے 15 کے ذاتی اسکور پر آؤٹ کر کے پویلین کی راہ دکھائی۔
جنوبی افریقہ کے بلے باز درمیانی اوورز میں نیپال کی باؤلنگ کے خلاف بڑے شاٹس نہیں لگا سکے۔ درمیانی اوورز میں 42 رنز بنے اور دو وکٹ گرے۔ ہینرک کلاسن تین رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ریزا ہینڈرکس نے ایک سرے کو سنبھالے رکھا۔ انہیں ڈیتھ اوورز میں تھوڑی دیر کے لیے ٹرسٹن اسٹبس کا ساتھ ملا۔ ڈیتھ اوور کا مقابلہ حالانکہ نیپال ٹٰم نے جیتا۔ جنوبی افریقہ نے ڈیتھ اوورزمیں کل 35 رن بنائے اور 4 وکٹیں گنوائیں۔ ہینڈرکس نے سب سے زیادہ 43 رنز کی اننگ کھیلی۔
نیپال کے لیے کشال بھرٹیل نے چار اوورز میں صرف 19 رنز دے کر چار وکٹ چٹکائے۔ جبکہ دیپندر سنگھ ایری نے چار اوورز میں 21 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کاتعاقب کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی درست باؤلنگ کی وجہ سے نیپال کی شروعات سست رہی۔ نیپال نے پہلے پاور پلے میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 32 رنز بنائے۔ آصف شیخ اور کشل بھرٹیل کے درمیان پہلے وکٹ کے لیے 35 رنز کی شراکت ہوئی۔ کشل بھرٹیل 13 رنز بنانے کے بعد تبریز شمسی کا شکار بنے۔ کپتان روہت پوڈیل کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔
درمیانی اوورز میں نیپال نے 59 رنز بنائے اور تین وکٹیں گنوائیں۔ تبریز شمسی نے ایک ہی اوور میں دو وکٹ لئے۔ جو نیپال کے لیے مہلک ثابت ہوا اور ٹیم کو واپسی کرائی۔ شمسی نے پہلے سیٹ بلے باز آصف شیخ کو 42 کے ذاتی اسکور پر آؤٹ کیا اور پھر دیپندر سنگھ ایری کا وکٹ حاصل کیا۔ نیپال کو آخری دو اوورز میں جیت کے لیے 16 رنز درکار تھے۔ نیپال کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر صرف 114 رنز بنا سکی اور اسے ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist